اشاعتیں

جون 22, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

اگر آپ ایکنی، کیل مہاسوں اور موٹاپے سے پریشان ہیں اور ہر دوا، علاج

تصویر
 اگر آپ ایکنی، کیل مہاسوں اور موٹاپے سے پریشان ہیں اور ہر دوا، علاج اور ورزش سے مایوس ہو چکے ہیں تو ایک آخری آپشن سمجھ کر نہار منہ آملہ آزمائیں، اس کے فوائد آپ کو حیران کر دیں گے . ماہرین غذائیت کے مطابق بالغ افراد روزانہ کی بنیاد پر 75 سے 90 ملی گرام آملہ کا استعمال کر سکتے ہیں، غذائیت کے لحاظ سے آملہ کے 100 گرام میں 58 کیلوریز، 3.4 فیصد فائبر ، 13.7 فیصد کاربوہائیڈریٹس، 50 فیصد کیلشیم ، 1.2 ملی گرام آئرن، 9 مائیکروگرام کروٹین اور وٹامن سی کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے .نہار منہ ایک سے دو آملہ کھانے سے انسانی صحت پر کیامثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟آٓملہ کیل مہاسوں کا قدرتی علاج ہے جس کا کوئی نقصان نہیں ، آملہ کھانے سے معدے کی صحت اور کارکردگی بہتر ہوتی ہے جس کے نتائج جلد پر بھی آتے ہیں ، آملہ کھانے سے جلد صاف شفاف اور ضدی ایکنی سے پاک ہو جاتی ہے ، ایٹی آکسیڈنٹ اجزا جسم سے فاضل مادوں اور بیکٹیریا کا صفایا کرتے ہیں جس سے مجموعی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں.ایکنی کے خاتمے کے لیے نہارمنہ ایک سے دو آملہ 4 ہفتوں تک بلا ناغہ کھائیں .آملہ کا جوس، پاؤڈر یا اس کا پھل نہ...

انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ

تصویر
 اگر آپ صرف ایک ہفتے میں 5کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے . اس غذا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے کھانے سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملتی ہے اور ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب بھی پورا ہونے لگتا ہے .انڈوں کے کھانے کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال کرسکتے ہیں.آئیے آپ کو انڈوں کو ایک ہفتے تک کھانے کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں. پہلا دن ناشتے میں آپ کو دو ابلے ہوئے انڈے،بالائی کے بغیر دودھ اور دو اورنج استعمال کرنے ہوں گے. لنچ میں آپ کو 6اونس چکن اور ایک کپ گریک دہی کھانا ہوگا. رات کے کھانے میں ایک ابلا ہواانڈہ،ایک اورنج اور چار اونس ابلا ہوچکن کھائیں.دوسرا دن ناشتے میں دو ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ لیموں کا جوس پئیں. لنچ میں روسٹ مچھلی اور ایک تازہ چکوترا نوش فرمائیں. رات کوصرف تین ابلے ہوئے انڈے کھائیں. تیسرادن ناشتے میں انڈوں کاآملیٹ بنائیں اور چاہیں تو اس میں پیاز اور دھنیا مکس کرلیں. دوپہر میں چکن اور سلاد کھائیں. رات کے کھانے میں ایک ابلے ہوئے انڈے کے ساتھ دواورنج کھائیں. چوتھا دن ناشتے میں دوابلے ہوئے ا...

ایک نئے مطالعے (اسٹڈی) سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی بھی فرد صرف دو ماہ یا آٹھ ہفتے

تصویر
 ایک نئے مطالعے (اسٹڈی) سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی بھی فرد صرف دو ماہ یا آٹھ ہفتے تک پھل اور سبزیوں کا تناسب بڑھادے تو اس کے دل پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتےہیں۔ اس نئے مطالعے کی تفصیلات اینلز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہوئی ہے جس میں شرکا کو تین اقسام کی کی غذائیں کھلائی گئی تھیں۔ ان میں اول، ڈی اے ایس ایچ (ڈائٹری اپروچس ٹو اسٹاپ ہائپرٹیشن)، عام مغربی کھانے اور تیسرے گروہ کو پھل اور سبزیوں کی بہتات دی گئی تھی۔ سروے میں غذا اور دل کے باہمی تعلق پر غور کرنا تھا اور حیرت انگیز طور پر پھل اور سبزیاں دل کے لیے بہت مفید ثابت ہوئیں اور یہ مقابلہ جیت لیا۔ خلاصہ یہ ہے کہ آٹھ ہفتے تک پھل اور سبزیاں کھانے سے دل کو تقویت ملتی ہے اوراس کے بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈی اے ایس ایچ غذا کو بلڈ پریشر بڑھنے سے روکنے کےلیے وضع کیا ہے جس کی تیاری میں دنیا کے بہترین ماہرین نے اپنا اپنا حصہ شامل کیا ہے۔ڈیکونیس میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر اسٹیفن جیوراشیک کی نگرانی میں کی گئی ہے جس میں تین اقسام کی غذاؤں کا موازنہ کیا گیا ہے۔ تجربے میں 326 افراد شامل تھے جنہیں تین گروہوں میں تقسیم کرکے الگ الگ غ...