شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

ایک نئے مطالعے (اسٹڈی) سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی بھی فرد صرف دو ماہ یا آٹھ ہفتے

 ایک نئے مطالعے (اسٹڈی) سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کوئی بھی فرد صرف دو ماہ یا آٹھ ہفتے تک پھل اور سبزیوں کا تناسب بڑھادے تو اس کے دل پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوتےہیں۔

اس نئے مطالعے کی تفصیلات اینلز آف انٹرنل میڈیسن میں شائع ہوئی ہے جس میں شرکا کو تین اقسام کی کی غذائیں کھلائی گئی تھیں۔ ان میں اول، ڈی اے ایس ایچ (ڈائٹری اپروچس ٹو اسٹاپ ہائپرٹیشن)، عام مغربی کھانے اور تیسرے گروہ کو پھل اور سبزیوں کی بہتات دی گئی تھی۔ سروے میں غذا اور دل کے باہمی تعلق پر غور کرنا تھا اور حیرت انگیز طور پر پھل اور سبزیاں دل کے لیے بہت مفید ثابت ہوئیں اور یہ مقابلہ جیت لیا۔

خلاصہ یہ ہے کہ آٹھ ہفتے تک پھل اور سبزیاں کھانے سے دل کو تقویت ملتی ہے اوراس کے بہت اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ واضح رہے کہ ڈی اے ایس ایچ غذا کو بلڈ پریشر بڑھنے سے روکنے کےلیے وضع کیا ہے جس کی تیاری میں دنیا کے بہترین ماہرین نے اپنا اپنا حصہ شامل کیا ہے۔ڈیکونیس میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹر اسٹیفن جیوراشیک کی نگرانی میں کی گئی ہے جس میں تین اقسام کی غذاؤں کا موازنہ کیا گیا ہے۔ تجربے میں 326 افراد شامل تھے جنہیں تین گروہوں میں تقسیم کرکے الگ الگ غذائیں دی گئی تھیں۔ شرکا کی اوسط عمر 45 سال کے لگ بھگ تھی۔

پورے8 ہفتے کےدوران خون میں تین اقسام کے بایومارکرز کو نوٹ کیا گیا جو صحتِ قلب کو ظاہر کرتے ہیں اور شریک افراد دل کے کسی بھی عارضے کے شکار نہ تھے۔  غذا شروع کرانے سے قبل تمام شرکا کو 12 گھنٹے کا فاقہ کرایا گیا تھا۔ ماہرین نے خون میں ٹروپونِن آئی، این ٹرمینل پرو بی ٹائپ نیٹری یوریٹک پیپٹائڈ اور قدرے حساس سی ری ایکٹوو پروٹین کا جائزہ لیا تھا۔

آخری میں نتیجہ برآمد ہوا کہ پھل اور سبزیوں والی غذائیں ہر طرح سے دل کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہیں، تاہم اس مطالعے میں  شامل افراد کی تعداد بہت کم تھی۔ اگلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر غذائی سروے کیا جائے گا۔


English: Translate:

A new study has found that if a person increases the proportion of fruits and vegetables for only two months or eight weeks, it has a very good effect on the heart.

 Details of the new study were published in the Annals of Internal Medicine, in which participants were fed three types of key foods.  The first group, DASH (Dietary Approaches to Stop Hypertension), the typical Western diet, and the third group were given plenty of fruits and vegetables.  The survey looked at the relationship between diet and the heart, and surprisingly, fruits and vegetables proved to be very good for the heart and won the competition.

 In short, eating fruits and vegetables for eight weeks strengthens the heart and has very good effects.  It should be noted that the DASH diet has been formulated to prevent the rise in blood pressure, in the preparation of which the best experts of the world have played their part.  Types of foods are compared.  The experiment involved 326 people who were divided into three groups and fed separately.  The average age of the participants was about 45 years.

Throughout the 8-week period, three types of biomarkers were noted in the bloodstream indicating heart health and the participants did not suffer from any heart disease.  All participants were starved for 12 hours before starting the meal.  The experts examined troponin I, N-terminal pro-B type nitric uretic peptide and a slightly sensitive reactive protein in the blood.

The latter concluded that a diet rich in fruits and vegetables could be beneficial to the heart in every way, however, the number of people involved in this study was very small.  The next step will be a large-scale food survey.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے