شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ

 اگر آپ صرف ایک ہفتے میں 5کلو وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈے ایک ایسی جادوئی خوراک ہیں جس کی وجہ سے یہ مقصد حاصل کیا جاسکتا ہے . اس غذا کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اسے کھانے سے آپ کے جسم کو تمام ضروری غذائیت ملتی ہے اور ساتھ ہی وزن کم کرنے کا خواب بھی پورا ہونے لگتا ہے .انڈوں کے کھانے کے ساتھ آپ چاہیں تو گوشت اور مچھلی کا استعمال کرسکتے ہیں.آئیے آپ کو انڈوں کو ایک ہفتے تک کھانے کے پلان کے بارے میں بتاتے ہیں. پہلا دن ناشتے میں آپ کو دو ابلے ہوئے انڈے،بالائی کے بغیر دودھ اور دو اورنج استعمال کرنے ہوں گے. لنچ میں آپ کو 6اونس چکن اور ایک کپ گریک دہی کھانا ہوگا. رات کے کھانے میں ایک ابلا ہواانڈہ،ایک اورنج اور چار اونس ابلا ہوچکن کھائیں.دوسرا دن ناشتے میں دو ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ لیموں کا جوس پئیں. لنچ میں روسٹ مچھلی اور ایک تازہ چکوترا نوش فرمائیں. رات کوصرف تین ابلے ہوئے انڈے کھائیں. تیسرادن ناشتے میں انڈوں کاآملیٹ بنائیں اور چاہیں تو اس میں پیاز اور دھنیا مکس کرلیں. دوپہر میں چکن اور سلاد کھائیں. رات کے کھانے میں ایک ابلے ہوئے انڈے کے ساتھ دواورنج کھائیں. چوتھا دن ناشتے میں دوابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ نیم گرم پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پئیں. دوپہر میں ایک ٹکڑے بیف کے ساتھ چکوترا کھائیں. رات کوصرف تین ابلے ہوئے انڈے کھائیں. پانچواں دن دوابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ کچھ سبزی اور گاجریں کھائیں اور ساتھ ایک چمچ ساورکریم کھائیں. دوپہر میں انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اور گاجریں کھائیں. رات کو سلاد کے ساتھ ابلی ہوئی مچھلی کھائیں.

چھٹا دن ناشتے میں گریک دہی کے گلاس کے ساتھ تازہ لیموں یا اورنج کھائیں. لنچ میں دوانڈوں کے ساتھ دو چکوترے کھائیں. ڈنر میں ایک گلاس تازہ پانی پئیں. ساتواں دن ناشتے میں دوابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ ٹماٹر اورٹوسٹ کھائیں. لنچ میں 6اونس بیف کے ساتھ ایک چکوترا یا اورنج استعمال کریں. رات کے کھانے میں صرف ایک گلاس پانی پئیں. ایک بات کا خیال رکھیں کہ اس ترکیب کو زیادہ مہینوں کے لئے استعمال نہیں کیاجاسکتاکیونکہ اس طرح آپ کے جسم کو مطلوبہ حرارے اور توانائی نہیں ملے گا.لہذا وزن کم ہونے کے بعد دوبارہ اپنی روزانہ کی خوارک پر آجائیں اور جب وزن کم کرنا ہوتو یہ طریقہ آزمائیں


English: Translate: 

If you want to lose 5 kg in just one week, then eggs are a magical food that can achieve this goal.  The special thing about this diet is that by eating it, your body gets all the necessary nutrients and at the same time the dream of losing weight seems to come true. You can use meat and fish with the egg meal if you like. Let us tell you about the plan to eat eggs for a week.  On the first day for breakfast you will have to use two boiled eggs, skim milk and two oranges.  At lunch you will eat 6 ounces chicken and a cup of Greek yogurt.  For dinner, eat one boiled egg, one orange and four ounces of boiled hot chicken.The next day, for breakfast, drink lemon juice with two boiled eggs.  Have roast fish and a fresh grapefruit at lunch.  Eat only three boiled eggs at night.  Make an egg omelette for breakfast and mix onion and coriander in it if you like.  Eat chicken and salad in the afternoon.  Eat orange with a boiled egg for dinner.  On the fourth day, squeeze lemon juice in lukewarm water with beaten eggs for breakfast.  Eat grapefruit with a slice of beef in the afternoon.  Eat only three boiled eggs at night.  On the fifth day, eat some vegetables and carrots with beaten eggs and a tablespoon of sour cream.  Eat tomatoes and carrots with eggs in the afternoon.  Eat steamed fish with salad at night.Eat fresh lemons or oranges with a glass of Greek yogurt for breakfast on the sixth day.  Eat two grapefruits with two at lunch.  Drink a glass of fresh water at dinner.  On the seventh day, eat tomatoes and toast with beaten eggs for breakfast.  Use a grapefruit or orange with 6 ounces of beef for lunch.  Drink only a glass of water at dinner.  One thing to keep in mind is that this recipe cannot be used for many months as it will not give your body the required heat and energy. So after losing weight, come back to your daily diet and when you need to lose weight  Try the method

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے