اشاعتیں

جون 19, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

پاکستان میں تخمِ بالنگا جیسی قدرتی نعمت کو بری طرح

تصویر
 پاکستان میں تخمِ بالنگا جیسی قدرتی نعمت کو بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔ صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ بالنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ازطق سپاہی جنگ سے پہلے اسے کھاتے تھے کیونکہ یہ توانائی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسی بنا پر تخمِ بالنگا کو دوڑنے والے کی غذا بھی کہا جاتا ہے۔ تخمِ بالنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی، ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177 ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ بالنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔ جلد نکھارے اور بڑھاپا بھگائے میکسکو میں تخمِ بالنگا پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں قدرتی فینولِک (اینٹی آکسیڈنٹ) کی مقدار دوگنا ہوتی ہے اور یہ جسم میں فری ریڈیکل بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ اس طرح ایک جانب تو یہ جلد کے لیے انتہائی مفید ہے تو دوسری جانب بڑھاپے کو بھی ر...