شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

پاکستان میں تخمِ بالنگا جیسی قدرتی نعمت کو بری طرح

 پاکستان میں تخمِ بالنگا جیسی قدرتی نعمت کو بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے جو صحت کا ایک خزانہ ہونے کی بنا پر طبی فوائد سے بھرپور ہے۔

صرف شربت اور فالودہ بناتے وقت ہی تخمِ بالنگا کی یاد آتی ہے لیکن تاریخ میں اس بیج کو بطور کرنسی بھی استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ازطق سپاہی جنگ سے پہلے اسے کھاتے تھے کیونکہ یہ توانائی سے بھرپور ہوتا ہے۔ اسی بنا پر تخمِ بالنگا کو دوڑنے والے کی غذا بھی کہا جاتا ہے۔

تخمِ بالنگا کی 28 گرام مقدار میں 137 کیلوریز، 12 گرام کاربوہائیڈریٹس، ساڑھے چار گرام چکنائی، ساڑھے دس گرام فائبر، صفر اعشاریہ چھ ملی گرام مینگنیز، 265 ملی گرام فاسفورس، 177 ملی گرام کیلشیئم کے علاوہ وٹامن، معدنیات، نیاسن، آیوڈین اور تھایامائن موجود ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تخمِ بالنگا میں کئی طرح کے اینٹی آکسیڈنٹس بھی پائے جاتے ہیں۔

جلد نکھارے اور بڑھاپا بھگائے

میکسکو میں تخمِ بالنگا پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس میں قدرتی فینولِک (اینٹی آکسیڈنٹ) کی مقدار دوگنا ہوتی ہے اور یہ جسم میں فری ریڈیکل بننے کے عمل کو روکتا ہے۔ اس طرح ایک جانب تو یہ جلد کے لیے انتہائی مفید ہے تو دوسری جانب بڑھاپے کو بھی روکتا ہے۔

ہاضمے کے لیے مفید

فائبر کی بلند مقدار کی وجہ سے تخمِ بالنگا ہاضمے کے لیے انتہائی موزوں ہے۔ السی اور تخمِ بالنگا خون میں انسولین کو برقرار رکھتے ہیں اور کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کو بھی لگام دیتے ہیں۔ طبی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فائبر پانی جذب کرکے پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے اور وزن گھٹانے کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کا استعمال معدے کے لیے مفید بیکٹیریا کی مقدار بڑھاتا ہے۔

قلب کو صحتمند رکھے

تخمِ بالنگا کولیسٹرول گھٹاتا ہے، بلڈ پریشر معمول پر رکھتا ہے اور دل کے لیے بہت مفید ہے۔ اس کا باقاعدہ استعمال خون کی شریانوں کی تنگی روکتا ہے اور انہیں لچکدار بناتا ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی وجہ سے یہ دل کا ایک اہم محافظ بیج ہے۔

ذیابیطس میں مفید

تخمِ بالنگا میں الفا لائنولک ایسڈ اور فائبر کی وجہ سے خون میں چربی نہیں بنتی اور نہ ہی انسولین سے مزاحمت پیدا ہوتی ہے۔ یہ دو اہم اشیا ہیں جو آگے چل کر ذیابیطس کی وجہ بنتے ہیں۔ اسی لیے بالنگا بیج کا باقاعدہ استعمال ذیابیطس کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

توانائی بڑھائے

جرنل آف اسٹرینتھ اند کنڈشننگ میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق تخمِ بالنگا ڈیڑھ گھنٹے تک توانائی بڑھاتا ہے اور ورزش کرنے والوں کے لیے بہت مفید ہے۔ یہ جسم میں استحالہ (میٹابولزم) تیز کرکے چکنائی کم کرتا ہے اور موٹاپے سےبھی بچاتا ہے۔

ہڈیوں کی مضبوطی

ایک اونس تخمِ بالنگا میں روزمرہ ضرورت کی 18 فیصد کیلشیئم پائی جاتی ہے جو ہڈیوں کے وزن اور مضبوطی کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس میں موجود بورون نامی عنصر فاسفورس، مینگنیز اور فاسفورس جذب کرنے میں مدد دیتا ہے اور یوں ہڈیاں اور پٹھے مضبوط رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ زنک اور دیگر اجزا منہ اور دانتوں کی صحت برقرار رکھتے ہیں۔


                                     

English: Translate: 

Natural blessings like the seed of Balanga are badly neglected in Pakistan which is full of medical benefits as it is a treasure of health.

Balanga seeds come to mind only when making syrup and falafel, but in history this seed has also been used as a currency.  Aztec soldiers used to eat it before the war because it is full of energy.  For this reason, the seed of Balanga is also called the food of the runner.

 Balanga seeds contain 287 grams of 137 calories, 12 grams of carbohydrates, four and a half grams of fat, ten and a half grams of fiber, zero point six milligrams of manganese, 265 milligrams of phosphorus, 177 milligrams of calcium plus vitamins, minerals and niacin.  Thiamine is present.  In addition, balanga seeds also contain a variety of antioxidants.

 Get rid of clutter and old age

Research on balanga seeds in Mexico has shown that it contains twice the amount of natural phenolic (antioxidant) and it prevents the process of free radical formation in the body.  Thus, on the one hand, it is very useful for the skin, on the other hand, it also prevents aging.

 Useful for digestion

Due to the high amount of fiber, balanga seed is very suitable for digestion.  Flaxseed and balanga seeds maintain insulin in the blood and also control cholesterol and blood pressure.  Medical research has shown that fiber absorbs water and makes the stomach feel full and is very useful for weight loss.  Its use increases the amount of beneficial bacteria in the stomach.

 Keep the heart healthy

Balanga seeds lower cholesterol, keep blood pressure normal and are very good for the heart.  Its regular use prevents narrowing of blood vessels and makes them flexible.  Due to its omega-3 fatty acids, it is an important heart-protecting seed.

 Useful in diabetes

Alpha linoleic acid and fiber in balanga seeds do not cause fat formation in the blood and do not cause insulin resistance.  Here are two key pointers in moving forward with diabetes.  That is why regular use of balanga seeds is very helpful in preventing diabetes.

Increase energy

 According to a report published in the Journal of Strength and Conditioning, balanga seeds increase energy for an hour and a half and are very useful for exercisers.  It reduces fat by speeding up the metabolism in the body and also prevents obesity.

 Bone strength

One ounce of balanga seeds contains 18% of the daily requirement of calcium which is essential for bone weight and strength.  Boron helps absorb phosphorus, manganese and phosphorus and keeps bones and muscles strong.  In addition, zinc and other ingredients maintain good oral and dental health.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے