اشاعتیں

جون 20, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

رات کو سونے سے پہلے دو لونگ کھانے کے فائدے . دوستو

تصویر
 رات کو سونے سے پہلے دو لونگ کھانے کے فائدے . دوستو آج ہم آپ کو ایک ایسی چیز کے بارے میں بتائیں گے .جس کا استعمال اگر آپ رات کو سونے سے پہلے کریں گے. تو آپ کو اس کے بہت سارے فائدے ملیں گے. لونگ ہر گھر کے کچن میں آسانی سے مل جاتی ہے. لیکن پرانے زمانے میں اس ایک دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا. لونگ میں آئرن ، میگنیز، پوٹاشیم ، فائبر، وٹامنز اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ پایا جاتا ہے. یہ جسم کو صحتمند رکھنے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے. آئیے جانتے ہیں. رات کو سونے سے پہلے 2 لونگ کھانے کے فوائد کے بارے میں اگر آپ روزانہ رات کو دولونگ کھا کر ایک گلاس پانی پیتے ہیں. مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں تو اس سے تیزابیت، قبض، پیٹ، درد اور پیٹ سے جڑی سبھی پرابلمز جڑ سے ختم ہو جائیں گی.لڑکوں کو تمباکو نوشی، نشہ، گٹکا کھانے کی عادت ہوتی ہے. اس وجہ سے منہ سے بدبوآتی ہے. لونگ کا استعمال کرنے سے یہ پرابلمزہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو جاتی ہے. لونگ میں کیلشیم بھرپور مقدار میں پایا جاتا ہے. اس کے استعمال سے ہڈیاں بھی مضبوط ہوتی ہیں باقاعدگی سے اس کا استعمال کرنے سے جوڑوں کے درد کی پرابلم بھی نہیں ہوتی. ہر ...