اشاعتیں

جون 11, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے

تصویر
 دوستو کیسے ہو آپ امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے . تو دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے آج میں جو نسخہ آپ کو بتائوں گی وہ آپ کے سفید بالوں کو مستقل طور پر کالا بنائے گی اور ساتھ ہی ساتھ بالوں میں چمک اور نئی جان ڈالے گی آج کے نسخے میں آپ کی کسی آئل کے بارے میں نہیں بتائوں گی بلکہ ایک ایسی چیز کے بارے میں آپ کو بتائوں گی جس سے صرف ایک چمچ کھانے سے ہی آپ کے بال کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور یہ کھانے میں بہت لزیز ہے .یہ نسخہ مہنگے مہنگے بزاری کلرز کو بھی مار دے گا. اس کو کھانے سے نہ صرف آپ کے بال کالے ہوں گے بلکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور اس سے آپ کے بال وقتی طورکے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے کالے ہو جائیں گے. مزید جاننے کے لیے آخر تک ظرور پڑھیں شکریہ تو دوستو سب سے پہلے آپ نے ہرڑ کا مربہ لینا ہے چاہے چھوٹی ہرڑ کا مربہ ہو یا بڑی ہرڑ کا جو بھی آپ کو ملے آپ وہ لے سکتے ہیں ہربل سٹور سے یہ آسانی سے مل جاتا ہے. ہرڑ کا مربہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اور بالوں میں نئی جان ڈالتا ہے. تو دوستو اب جو دوسری چیز آپ نے لینی ہے وہ...

اگر آپ کو انگور کے حیرت انگیز فوائد کو علم ہو جائے تو آپ اپنی زندگی میں انگور کا استعمال بہت زیادہ کر دیں گے

تصویر
 اگر آپ کو انگور کے حیرت انگیز فوائد کو علم ہو جائے تو آپ اپنی زندگی میں انگور کا استعمال بہت زیادہ کر دیں گے . انگور کا رنگ زرد اور سیاہ ہوتا ہےکچا انگور ترش ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا شیریں ہوتا ہے. اس کا مزاج پختہ کا گرم تر درجہ اول اور کچا خشک درجہ اول ہوتا ہے. اس کی مقدار خوراک بقدر ہضم ہے. دوا کے طور پر دو چھٹانک سے ایک پاؤ تک روزانہ ہے. انگور کے حسب ذیل فائدے ہیں:. انگور کے فائدے انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے. خون صالح پیداکرتا ہے اور مصفیٰ خون بھی ہے. جسم کو موٹا کرتا ہے. پختہ انگور زیادہ کھانے سے اسہال آنے لگتے ہیں. کچا انگور قابض ہوتا ہے اور اسہال کے مرض میں مفید ہوتا ہے.انگور میں کاربوہائیڈریٹس‘ پروٹین‘ وٹامن اے‘ وٹامن سی‘کیلشیم اور آئرن پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہوتے ہیں. جن لوگوں کا معدہ اکثر خراب رہتا ہے ان کیلئے انگور پختہ کا استعمال بے حد مفید ہے. پسینہ زیادہ آنے کی صورت میں مازو ایک تولہ‘ انگور کا رس چھ تولے‘ ٹھنڈا پانی دو تولے‘ ان تمام اشیاء کو ملا کر بدن پر لیپ کرنے سے فوری فائدہ ہوتا ہے. گیس یا بوجھل معدہ والے حضرات انگور کا ناشتہ کرنے سے ...