اشاعتیں

دسمبر 21, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

مولی کھانے کے 12شاندار فائدے

تصویر
 مولی کھانے کے 12شاندار فائدے  پہلا:مولی بواسیر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے یہ بواسیر کو ختم کرتی ہے   دوسرا :پیشاب کے نظام کو بہتر بناتی ہے  پیشاب کم آتا ہو یا زیادہ آتا ہو یا جلن درد کے ساتھ آتا ہو  مولی کھانے سے ٹیک ہو جاتا ہے  تیسرا: کینسر کے خلیات کو کم کرتی ہے  چھوتا: اگر آپ موٹاپے کا شکار ہے اور اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اپنی سائٹ میں مولی لازمی شامل کریں  پانچواں: جگر کی گرمی دور کرنے اور یرقان کو ٹھیک کرنے کے لیے صبح خالی پیٹ مولی کھایا کرے چھٹا: مولی کھانے سے قبض ٹیک ہو جاتی ہے  ساتواں: مولی گردے کی درد سوزش کو دور کرتی ہے اور گردے کی پتھری میں مولی کے پانی پینا مفید ہے  آٹھواں : مولی جلد کی خشکی دور کرتی ہے اور جلد کو خوبصورت بناتی ہے  نواں : مولی جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرتی ہے دسواں: ایسے افراد جن کو سانس کی پرابلم رہتی ہے ان کے لیے مولی کھانا فائدہ مند ہے  گیارہ :مولی کاٹ کر چہرے پر لگانے سے چہرے کی کیل مہاسے داغ دھبے دور ہو جاتے ہیں  بارہ : مولی ہاضمے دار ہوتی ہے یہ ہاضمے کے نظام کو درست رکھتی...