اشاعتیں

جون 2, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

جرمنی میں لوگ دوائیاں کم خریدتے ہیں،

تصویر
 جرمنی میں لوگ دوائیاں کم خریدتے ہیں، وہ سونف کا پانی کیوںسونف کے بے پناہ فوائد ہیں اور اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر گھر میں سونف ضرور رکھنی چاہئے، یہ بچوں کے کئی امراض میں مفید ہے . دودھ میں سونف پکا کر بچوں کو پلانے سے پیٹ میں نہ درد ہوتا ہے نہ گیس بنتی ہے آج کل چھوٹے بچوں کی نظر بھی کمزور ہو رہی ہے اس کیلئے تھوڑی سے سونف بچوں کی جیب میں ڈال دیں وہ چلتے پھرتے کھا لیں گے. اس سے نظر کی کمزوری بھی دور ہو جائے گی اور معدے کو بھی طاقت ملے گی. صبح چائے کا چمچ بھرسونف کھانے سے بینائی تیز ہوتی ہے. پرانے نزلہ کیلئے عموماََ خواتین رات کو سوتے وقت ایک بڑا چمچ سونف اور گیارہ بادام کھلاتی ہیںا س سے نزلہ دور ہوتا ہے اور دماغ میں تری آتی ہے. اس کے فوراََ بعد چائے ، دودھ یا پانی نہیں پینا چاہئے. کچھ لوگوں کا ہاضمہ خراب رہتا ہے اور اسہال کی تکلیف سے نڈھال ہوتے ہیں. جہاں کچھ کھایا، پیٹ میں درد ہو گیا. انہیں چاہئے کہ سونف میں تھوڑی سی چینی ملا لیں اور صبح شام ایک چھوٹا چمچ کھائیں اس سے ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اگر بیل گری مل جائے تو وہ بھی برابر وزن کر کے ملالیں جلدی فائدہ ہو گا. جرمنی میں چھوٹے بچوں کو ا...

آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے

تصویر
 آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور شاید ہی کوئی انسان ایسا ہو جسے یہ پھل پسند نہ ہو- لوگ اس پھل کا پورے سال بےصبری سے انتظار کرتے ہیں اور اسے بڑے شوق سے کھاتے ہیں- یقیناً اس پھل کے بےانتہا فوائد ہیں لیکن اس کا بہت زیادہ استعمال انسان کو فوائد کے بجائے نقصان بھی پہنچا دیتا ہے- اس لیے بہتر ہے آم کو اعتدال میں رہ کر کھایا جائے- یہ پھل زیادہ کھانے سے کیا نقصان ہوسکتا ہے٬ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں: خون میں شوگر کی سطح پکے ہوئے آم میں شوگر کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے اس لیے اسے کثرت سے کھانا آپ کے خون میں شوگر کی سطح میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے- ذیابیطیس کے مریضوں کو تو آم کھانے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ یہ اکثر ان کے خطرناک بھی ثابت ہوجاتا ہے- ڈائریا (دست یا اسہال) ایک درمیانے سائز کے آم میں 3 گرام فائبر پایا جاتا ہے- جب آپ بہت زیادہ آم کھانے سے خود کو نہیں روک سکتے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ کے جسم میں اضافی فائبر داخل ہورہا ہے- اور یہ فائبر ڈائریا یعنی دست یا اسہال کی بیماری لاحق ہونے کا سبب بن سکتا ہے- وزن میں اضافہ یہ سچ ہے کہ آم میں قدرتی شوگر کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے اور ایک...

اپنے چہرے کو صاف ستھرا اور چاند جیسا خوبصورت چمکدار بنانا چاہتے ہیں

تصویر
 اپنے چہرے کو صاف ستھرا اور چاند جیسا خوبصورت چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو ٹماٹر جلد کی ٹون کو بہتر کرنے اور چہرے کو نکھارنے کے لئے انتہائی مفید ہے ساتھ ہی یہ چہرے کی رنگت کو بھی اجاگر کردیتا ہے . ٹماٹر میں وٹامن سی کی ایک وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جلد کی رنگت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ فیئر بھی کرتی ہے .اسی طرح اگر ٹماٹر کو مختلف چیزوں کے ساتھ ملا کر چہرے پر اپلائی کیا جائے تو اس سے جلد کے ڈیڈ سیلز، ایکنی، پمپلز اور نشانات کا بھی خاتمہ ہوتا ہے.آج ہم آپ کو ٹماٹر استعمال کرنے کے وہ منفرد طریقے بتانے جارہے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی جلد کی رنگت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ نشانات اور پمپلز وغیرہ سے بھی چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں. ٹماٹر کافیس ماسک جلد کی چمک کے لئے آپ کو ماسک بنانے کے جو چیزیں درکار ہوں گی وہ یہ ہیں. ٭کچھ ٹماٹر لیں اور ان کو میش کرلیں اس کے بعد اس میں تھوڑا دلیا اور دہی ڈالیں اور اچھی طرح سے مکس کرلیں، آپ کا فیس ماسک تیار ہے.٭ماسک کی تیاری کے بعد آپ اسے چہرے پر لگائیں اور تقریباً 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. 20 منٹ پورے ہونے کے بعد اسے دھولیں نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا. یہ ماسک آپ کے...

(Blood Clot)

تصویر
 خون کے لوتھڑے بننا یا خون کا جمنا (Blood Clot) انتہائی خطرناک ہوتا ہے جس کا فوری علاج کرانا چاہیے . خون کے جمنے کی علامات یہ ہیں- ٹانگ یا بازو میں بار بار درد اور اکڑن، سوجن، سرخی اور گرم ہو جانا اچانک دم گھٹنا، سینے میں شدید درد جو سانس لینے کے ساتھ بڑھ جائے، کھانسی یا کھانسی کے ساتھ  خون آنا. خون کے جمنے کے مرض کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو مریض کی جان بھی جا سکتی ہے. ٹانگ میں خون کے لوتھڑے کو ’’ڈیپ وین تھرومبوسس‘‘ کہا جاتا ہے. خون کے لوتھڑے نہ صرف متاثرہ جگہ پر خون کے بہاؤ کو روکتے ہیں بلکہ دل اور پھیپھڑوں کی جانب گردش کرنے والے خون کی راہ میں بھی رکاوٹ بن جاتے ہیں- اگر کسی کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو یا وہ بے ہوش ہو گیا ہو تو فوراً ایمرجنسی سروس سے رابطہ کریں. اس کی وجہ پھیپھڑوں میں خون کا جمنا ہو سکتا ہے اور اس کا علاج کسی تاخیر کے بغیر ہونا لازمی ہے کیونکہ یہ خطرناک بیماری آپ کی جان بھی لے سکتی ہے. تاہم ہم یہاں چند ایسی غذاؤں کا ذکر کر رہے ہیں جن کا استعمال کر کے آپ اس مہلک بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں- زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال جسم میں خون کے لوتھڑے یا خو...

بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔

تصویر
 بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیقی مقالہ امریکن جرنل آف آبسٹریٹرکس اینڈ گائناکولوجی میں شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔ ڈاکٹر ہوزے شیوارو نے کہا کہ کئی لوگ غذاؤں اور تولید کے درمیان تعلق کو اہمیت نہیں دیتے لیکن اب گزشتہ 10 برس کی تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ مرد ہو یا عورت ان کے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں غذائیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مثلاً ہم جانتے ہیں کہ سافٹ ڈرنکس عملِ تولید (ری پروڈکشن) کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ان ماہرین نے چند اہم غذاؤں پر زور دیا ہے کہ جو لوگ اپنے گھر میں بچوں کی کلکاریاں سننا چاہتے ہیں وہ انہیں ضرور آزمائیں                                      سامن مچھلی سامن میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی بڑی مقدار ہوتی ہے جو مرد اور عورت کے تولیدی نظام میں دورانِ خون کو تیز کرت...