شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

(Blood Clot)

 خون کے لوتھڑے بننا یا خون کا جمنا (Blood Clot) انتہائی خطرناک ہوتا ہے جس کا فوری علاج کرانا چاہیے . خون کے جمنے کی علامات یہ ہیں- ٹانگ یا بازو میں بار بار درد اور اکڑن، سوجن، سرخی اور گرم ہو جانا اچانک دم گھٹنا، سینے میں شدید درد جو سانس لینے کے ساتھ بڑھ جائے، کھانسی یا کھانسی کے ساتھ


 خون آنا. خون کے جمنے کے مرض کا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو مریض کی جان بھی جا سکتی ہے. ٹانگ میں خون کے لوتھڑے کو ’’ڈیپ وین تھرومبوسس‘‘ کہا جاتا ہے. خون کے لوتھڑے نہ صرف متاثرہ جگہ پر خون کے بہاؤ کو روکتے ہیں بلکہ دل اور پھیپھڑوں کی جانب گردش کرنے والے خون کی راہ میں بھی رکاوٹ بن جاتے ہیں- اگر کسی کو سانس لینے میں دشواری ہو رہی ہو یا وہ بے ہوش ہو گیا ہو تو فوراً ایمرجنسی سروس سے رابطہ کریں. اس کی وجہ پھیپھڑوں میں خون کا جمنا ہو سکتا ہے اور اس کا علاج کسی تاخیر کے بغیر ہونا لازمی ہے کیونکہ یہ خطرناک بیماری آپ کی جان بھی لے سکتی ہے. تاہم ہم یہاں چند ایسی غذاؤں کا ذکر کر رہے ہیں جن کا استعمال کر کے آپ اس مہلک بیماری سے محفوظ رہ سکتے ہیں-

زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال


جسم میں خون کے لوتھڑے یا خون کے جمنے کی ایک بڑی وجہ پانی کمی بھی ہوتی ہے- یوں تو ہم سنتے آئے ہیں کہ روزانہ 8 گلاس پانی پینا چاہیے لیکن ماہرین نے اس فارمولے کو بھی رد کر دیا ہے- تاہم آپ کو روزانہ اتنا پانی ضرور پینا چاہیے جس سے آپ کے دماغ پرسکون ہوجائے- اور یہی عمل آپ کو خون کے جمنے کی مہلک بیماری سے محفوظ بھی رکھ سکتا ہے-

کیوی کھانا


پھلوں اور سبزیوں کو اپنی غذا کا حصہ بنانا بھی ہماری صحت مند زندگی کے لیے اہم ہے جس میں خون جمنے کی بیماری سے بچاؤ بھی ممکن ہے- لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ کیوی ایک ایسا پھل ہے جو اس مہلک بیماری سے بچاؤ کے حوالے سے بہت زیادہ مددگار ثابت ہوتا ہے- ماہرین کے مطابق ایسے افراد جو روزانہ 2 سے 3 کیوی کھاتے ہیں ان میں خون کے لوتھڑے بننے کی شرح بہت کم ہے-

مصالحوں کو زندگی شامل کریں


یہ ایک بہت ہی آسان طریقہ ہے اس مہلک بیماری کے لاحق ہونے کے خطرات کو کم کرنے کا- مصالحوں کو اپنی غذاؤں میں شامل کرنے سے نہ صرف غذائیں مزیدار بنتی ہیں بلکہ آپ کے جسم میں خون کے لوتھڑے بننے کا عمل بھی سست پڑ جاتا ہے- اس سلسلے میں لہسن سب سے زیادہ مدد گار ثابت ہوتا ہے- تاہم باقی مصالحہ جات کو بھی شامل کرنا ضروری ہے-

زیتون کا تیل


زیتون کا تیل سبزیوں کے تیل سے زیادہ صحت بخش ہوتا ہے اور یہ خون کے جمنے کے خطرات کو بھی کم کرتا ہے- زیتون کے تیل کو کھانا پکانے کے لیے استعمال کیجیے- اس طرح آپ اس کا بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے- زیتون کا تیل دل کی تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے-


ناج اور گری دار میوے

اناج اور گری دار میوے وٹامن ای سے بھرپور ہوتے ہیں- وٹامن ای آپ کے خون کو قدرتی طور پر پتلا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے- تحقیق کے دوران یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ وٹامن ای کا بہت زیادہ استعمال نہ صرف خون کے لوتھڑے بننے کے خطرات کو کم کرتا ہے بلکہ ایسے افراد جو پہلے سے اس مہلک بیماری کا شکار ہیں ان میں مزید لوتھڑے بننے سے روکتا بھی ہے-

                                   English translate: Blood clots are extremely dangerous and should be treated immediately.  Symptoms of a blood clot include recurrent pain and stiffness in the leg or arm, swelling, redness and warmth, sudden suffocation, severe chest pain that increases with breathing, with coughing or sneezing.


Blood Anna.  Blood clots can be fatal if not treated in time.  Blood clots in the leg are called "deep vein thrombosis".  Blood clots not only block the flow of blood to the affected area but also block the flow of blood to the heart and lungs - if someone is having trouble breathing or is unconscious.  Contact the emergency service immediately.  This can be caused by blood clots in the lungs and must be treated without delay because this dangerous disease can kill you.  However, here are some foods that you can use to protect yourself from this deadly disease.

Maximum water consumption


 Dehydration is also a major cause of blood clots or blood clots in the body - so we have heard that you should drink 8 glasses of water a day, but experts have also rejected this formula - however, you need to drink enough water daily.  Drinking must calm your mind - and it can protect you from the deadly disease of blood clots.

  Kiwi food


Incorporating fruits and vegetables into your diet is also important for our healthy lives, which can help prevent blood clots - but experts say kiwi is a fruit that can help prevent this deadly disease.  It is very helpful. According to experts, people who eat 2 to 3 kiwis a day have a very low blood clotting rate.

 Add spices to life


This is a very simple way to reduce the risk of contracting this deadly disease - adding spices to your diet not only makes the food more delicious but also slows down the blood clotting process in your body.  - Garlic is the most helpful in this regard. However, it is necessary to add other spices as well.

 Olive Oil


Olive oil is healthier than vegetable oil and it also reduces the risk of blood clots - use olive oil for cooking - this way you can take full advantage of it - olive oil  Protects against all heart diseases

Nuts and nuts

Cereals and nuts are rich in vitamin E. Vitamin E has the ability to dilute your blood naturally. Research has shown that excessive use of vitamin E not only helps in the formation of blood clots.  It not only reduces the risks but also prevents people who are already suffering from this deadly disease from developing more rashes.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے