اشاعتیں

جون 17, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

تربوز میں یہ خاص چیز ڈال کر کھائیں جگر کے امراض

تصویر
 تربوز میں یہ خاص چیز ڈال کر کھائیں جگر کے امراض قطروں کا گرنا بھوک نہ لگنا یرقان معدے اور مثانے کی گرمی جسم کی تمام گرمی ایک ہفتے میں ختم شوگر اور دمہ کے مریض تربوز کو نہ کھائیں کوشش کریں کہ شام 4 بجے کے بعد اس کا استعمال نہ کریں رات کو بلکل نہ کھائیں اسے کھانے کا صحیح وقت ناشتے جے بعد دوپہر کھانے سے پہلے کے بیچ کا ہے تربوز کھانے کے بعد پانی اور چاول کا استعمال نہ کریں کیونکہ ایسی صورت حال میں تربوز کھایا جائے تو فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوتا ہے.نسخہ بنانے کا طریقہ اور استعمال: سب سے پہلے تربوز کاٹ کر ایک پلیٹ میں رکھیں قلمی شورہ پسا ہوا ایک چٹکی یہ معدے اور جگر کے افعال کو درست کرتا ہے جوخار کا سفوف ایک .چٹکی یہ تلی کے فنکشن کو ٹھیک کرتا ہے اور جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے چینی ایک چمچ جینی ڈالنے سے تربوز میں گیس پیدا کرنے والی صلاحیت ختم ہوجائی ہے کلمی شورا اور جوخار آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا اب یہ تینوں چیزیں بتائی ہوئی مقدار کے مطایق تربوز پر ڈال دیں اور صبح خالی پیٹ استعمال کریں سات دن کے بعد یرقان پیلا جگر معدہ اور مثانے کی گرمی ختم ہوجائے گی اس نسخے کا استع...