شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

تربوز میں یہ خاص چیز ڈال کر کھائیں جگر کے امراض

 تربوز میں یہ خاص چیز ڈال کر کھائیں جگر کے امراض قطروں کا گرنا بھوک نہ لگنا یرقان معدے اور مثانے کی گرمی جسم کی تمام گرمی ایک ہفتے میں ختم شوگر اور دمہ کے مریض تربوز کو نہ کھائیں کوشش کریں کہ شام 4 بجے کے بعد اس کا استعمال نہ کریں رات کو بلکل نہ کھائیں اسے کھانے کا صحیح وقت ناشتے جے بعد دوپہر کھانے سے پہلے کے بیچ کا ہے تربوز کھانے کے بعد پانی اور چاول کا استعمال نہ کریں کیونکہ ایسی صورت حال میں تربوز کھایا جائے تو فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہوتا ہے.نسخہ بنانے کا طریقہ اور استعمال: سب سے پہلے تربوز کاٹ کر ایک پلیٹ میں رکھیں قلمی شورہ پسا ہوا ایک چٹکی یہ معدے اور جگر کے افعال کو درست کرتا ہے جوخار کا سفوف ایک .چٹکی یہ تلی کے فنکشن کو ٹھیک کرتا ہے اور جگر کی گرمی کو ختم کرتا ہے چینی ایک چمچ جینی ڈالنے سے تربوز میں گیس پیدا کرنے والی صلاحیت ختم ہوجائی ہے کلمی شورا اور جوخار آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا اب یہ تینوں چیزیں بتائی ہوئی مقدار کے مطایق تربوز پر ڈال دیں اور صبح خالی پیٹ استعمال کریں سات دن کے بعد یرقان پیلا جگر معدہ اور مثانے کی گرمی ختم ہوجائے گی اس نسخے کا استعمال 15 دن تک ضرور کریں


                                     English: Translate :

Put this special thing in watermelon and eat it. Liver diseases. Drops of appetite. Loss of appetite. Jaundice. Stomach and bladder heat. All body heat disappears in a week.  Don't use it at night. Don't eat it at night. The right time to eat it is between breakfast and lunch. Don't use water and rice after eating watermelon because eating watermelon in such a situation would be harmful instead of beneficial.  Method of preparation and use: First cut the watermelon and place it in a plate. A pinch of crushed pen saline. It corrects the functions of the stomach and liver. It corrects the fever.  Eliminates the heat of the liver. Adding a teaspoon of sugar to the watermelon has lost its ability to produce gas. Kalmi Shura and Jokhar will be available at any grocery store.  Give and use on an empty stomach in the morning. After seven days, jaundice, yellow liver, stomach and bladder heat will disappear. Use this prescription.  Do it for 15 days

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے