اشاعتیں

جون 7, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

چیری کھانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں

تصویر
 ماہرینِ غذائیات کے مطابق چیری کھانے سے کئی فوائد حاصل ہوتے ہیں کیونکہ یہ خوش نما اور خوش ذائقہ پھل کئی اہم طبی اجزا سے بھرپور ہے۔ ایک کپ یا 20 چیری میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں جو وٹامن سی کی روزمرہ ضروریات کی 15 فیصد مقدار پوری کرنے کے لیے کافی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے علاوہ چیری کے سات اہم ترین فوائد یہ بھی ہیں۔ اینٹی اکسیڈنٹس سے بھرپور   اینٹی آکسیڈنٹس ہمارے جسم کے باڈی گارڈز ہیں جو کئی امراض سے دور رکھتے ہیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس جسم میں اس بگاڑ کو روکتے ہیں جو کینسر، الزائیمر اور دل کے امراض کی وجہ بنتے ہیں۔ ذیابیطس سے منحفوظ رکھے چیری بدن کی اندرونی سوزش کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ ان پھلوں میں شامل ہے جس کا گلاسیمک انڈیکس سب سے کم ہے۔ اسے کھانے سے ئہ ہی شوگر بڑھتی ہے اور نہ ہی انسولین کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ اس طرح یہ ذیابیطس سے محفوظ رکھنے میں بہت مؤثر پھل ہے۔ پرسکون نیند کی ضمانت بہت کم پھل ایسے ہیں جن میں ایک اہم ہارمون میلاٹونِن پایا جاتا ہے اور چیری ان میں شامل ہے۔ یہ ہارمون سونے اور جاگنے کے چکر کو متوازن رکھتا ہے۔ اس پر ایک سروے کیا گیا تو معلوم ہوا کہ چیری کھانے سے نیند ب...