اشاعتیں

جون 3, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے

تصویر
 کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور اس کےلیے مریض ہر ماہ سینکڑوں اور ہزاروں روپے کی دوائیں کھاتے ہیں۔ لیکن بعض غذاؤں کے مسلسل استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کو بہت بہتر انداز میں قابو میں رکھا جاسکتا ہے۔ بلڈ پریشر میں مسلسل اضافہ امراضِ قلب، فالج اورذیابیطس کی وجہ بن سکتا ہے۔ اسی لیے ہائی بلڈ پریشر (بلند فشارِ خون) یا ہائپر ٹینشن کو ’’خاموش قاتل‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ذیل میں بعض ایسی غذاؤں کی فہرست دی جارہی ہے جن کی اکثریت پاکستان میں عام دستیاب ہے اور یہ غذائیں ہر ایک کی پہنچ میں بھی ہیں۔ ان کا استعمال بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے میں مدد دیتا ہریاں بلیو بیری اور اسٹرابیری میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور اینتھوسائننس جیسے فلے وو نوئیڈ بلڈ پریشر کو معمول پر رکھتے ہیں۔ ایک تحقیق میں بلڈ پریشر کے شکار 34000 ہزار افراد کو بطورِ خاص بلیو بیریز کھلائی گئیں تو ان میں بلڈ پریشر کم ہونے کی شرح 8 فیصد تک نوٹ کی گئی۔ کیلا کیلے میں موجود پوٹاشیم، نمک کے برے اثرات زائل کرکے خون کی رگوں اور شریانوں کی دیواروں کو  دیتا ہے۔ اس کے علاوہ ایواکاڈو (مگرناشپتی)، م...