شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
اپنے چہرے کو صاف ستھرا اور چاند جیسا خوبصورت چمکدار بنانا چاہتے ہیں تو ٹماٹر جلد کی ٹون کو بہتر کرنے اور چہرے کو نکھارنے کے لئے انتہائی مفید ہے ساتھ ہی یہ چہرے کی رنگت کو بھی اجاگر کردیتا ہے . ٹماٹر میں وٹامن سی کی ایک وافر مقدار موجود ہوتی ہے جو جلد کی رنگت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ فیئر بھی کرتی ہے .اسی طرح اگر ٹماٹر کو مختلف چیزوں کے ساتھ ملا کر چہرے پر اپلائی کیا جائے تو اس سے جلد کے ڈیڈ سیلز، ایکنی، پمپلز اور نشانات کا بھی خاتمہ ہوتا ہے.آج ہم آپ کو ٹماٹر استعمال کرنے کے وہ منفرد طریقے بتانے جارہے ہیں جن کے ذریعے آپ اپنی جلد کی رنگت کو نکھارنے کے ساتھ ساتھ نشانات اور پمپلز وغیرہ سے بھی چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں. ٹماٹر کافیس ماسک جلد کی چمک کے لئے آپ کو ماسک بنانے کے جو چیزیں درکار ہوں گی وہ یہ ہیں. ٭کچھ ٹماٹر لیں اور ان کو میش کرلیں اس کے بعد اس میں تھوڑا دلیا اور دہی ڈالیں اور اچھی طرح سے مکس کرلیں، آپ کا فیس ماسک تیار ہے.٭ماسک کی تیاری کے بعد آپ اسے چہرے پر لگائیں اور تقریباً 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں. 20 منٹ پورے ہونے کے بعد اسے دھولیں نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا.
یہ ماسک آپ کے سورج سے متاثرہ چہرے کو چمکدار اور فیئر کردے گا. ٭آپ سن ٹین سے متاثرہ چہرے کے لئے ٹماٹر اور لیموں کا رس بھی استعمال کرسکتے ہیں.کچھ ٹماٹر کاٹیں اس میں لیموں کا رس ملائیں پھر اسے چہرے کے متاثرہ حصوں پر لگائیں اور پھر کچھ دیر چھوڑ دیں. پھر دھونے سے پہلے کچھ پانی لیں اور اسے چہرے پر اچھی طرح مساج کرلیں اور دھولیں. ٭اسی طرح اگر آپ بلیک ہیڈز کاعلاج تلاش کررہے ہیں تو وہ بھی جانیئے، تھوڑی سی ملتانی مٹی لیں اور اس میں ٹماٹر کا رس شامل کریں پھر اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر اپلائی کریں. 15 منٹ تک لگائے رکھنے کے بعد ذرا سا پانی لیں اور اچھی طرح مساج کریں اور پھر اسے نیم گرم پانی سے دھولیں. ٹماٹر کے ذریعے چہرے کی صفائی:اس کے لئے آپ کو صرف دو اجزاء درکار ہوں گے، ایک ٹماٹر اور دوسرا چینی.٭ایک ٹماٹر کو کاٹیں اور اس پر ایک چائے کا چمچ چینی ڈال دیں جب وہ گھُل جائے تو اس سے اپنے چہرے پر مساج کریں.ایسا کرنے سے آپ کی اسکن کے ڈیڈ سیلز غائب ہوجائیں گے اور جلد صاف ستھری ہوجائے گی.ٹماٹر کے ذزیعے چہرے کی جھریاں مٹانااس کے لئے آپ کو 3 اجزاء ٹماٹر، لیموں اور روئی درکار ہوں گے. چائے کے چمچ ٹماٹر اور 2 ہی چائے کے چمچ لیموں کا جوس لیں اس کو اپنے چہرے پر ایک روئی کے ذریعے مساج کریں اور 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں اور پھر دھولیں. اگر آپکو پروفیسر حکیم بلال زعفرانی کی یہ معلومات اچھی لگے تو دوسروں کی بھلائی کیلئے شیر ضرور کریں.
English translate:
If you want to make your face clean and beautiful like the moon, then tomato is very useful for improving skin tone and brightening the face as well as it also highlights the complexion. Tomatoes contain ample amount of vitamin C which not only brightens the complexion but also makes it fair. Today we are going to tell you about the unique ways of using tomatoes that can brighten your skin color as well as get rid of scars and pimples. Tomato Coffee Mask Here are the things you will need to make a mask for skin glow. * Take some tomatoes and mash them then add a little oatmeal and yogurt and mix well, your face mask is ready. * After preparing the mask you apply it on the face and leave for about 20 minutes. Leave. Wash it off after 20 minutes, the result will be in front of you..This mask will make your sun-affected face shiny and fair. * You can also use tomato and lemon juice for face affected by suntan. Cut some tomatoes, mix lemon juice in it, then apply it on the affected parts of the face and then leave it for a while. Then take some water before washing and massage and wash it thoroughly on the face. * Similarly, if you are looking for a cure for blackheads, know that too, take a little multani mud and add tomato juice to it then apply this paste on your face. After applying for 15 minutes, take a little water and massage it well and then wash it off with lukewarm water. Facial cleansing with tomatoes: For this you will need only two ingredients, one tomato and the other sugar. * Cut a tomato and put a teaspoon of sugar on it. When it dissolves, apply it on your face. Massage. By doing this, the dead cells of your skin will disappear and the skin will be cleansed. To remove facial wrinkles with the help of tomato, you will need 3 ingredients tomato, lemon and cotton. Take a teaspoon of tomato and 2 teaspoons of lemon juice. Massage it on your face with a cotton ball and leave it for 15 minutes and then wash it off. If you like this information of Professor Hakeem Bilal Zafarani, do it for the good of others
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں