شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔

 بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔

ہارورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیقی مقالہ امریکن جرنل آف آبسٹریٹرکس اینڈ گائناکولوجی میں شائع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بعض غذائیں جوڑوں میں بے اولادی ختم کرکے انہیں اولاد کی نعمت فراہم کرنے میں مدد کرسکتی ہیں۔


ڈاکٹر ہوزے شیوارو نے کہا کہ کئی لوگ غذاؤں اور تولید کے درمیان تعلق کو اہمیت نہیں دیتے لیکن اب گزشتہ 10 برس کی تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ مرد ہو یا عورت ان کے اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت میں غذائیں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مثلاً ہم جانتے ہیں کہ سافٹ ڈرنکس عملِ تولید (ری پروڈکشن) کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ان ماہرین نے چند اہم غذاؤں پر زور دیا ہے کہ جو لوگ اپنے گھر میں بچوں کی کلکاریاں سننا چاہتے ہیں وہ انہیں ضرور آزمائیں

                                     سامن مچھلی


سامن میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کی بڑی مقدار ہوتی ہے جو مرد اور عورت کے تولیدی نظام میں دورانِ خون کو تیز کرتی ہے۔ اس میں موجود بعض تیزاب جسمانی ہارمون کو بہتر بناتے ہیں اور مردانہ مادہ تولید کو بہتر کرتے ہیں۔


اگر سامن مچھلیاں دستیاب نہ ہوں تو دیگر اقسام کی چکنائی والی مچھلیوں میں بھی یہ پایا جاتا ہے اور اس کا دوسرا حل اومیگا تھری سپلیمنٹ بھی ہے جو پاکستان بھر میں دستیاب ہے۔ اومیگا تھری فیٹی ایسڈز دل اور دورانِ خون کے لیے بھی بہت مفید ثابت ہوچکے ہیں۔

پالک


پالک پاک وہند کی عام غذا ہے اور اس میں موجود فولیٹ اور وٹامن بی خواتین میں بیضے کی نشوونما کو بہتر بناتے ہیں جس سے اولاد کی پیدائش کا امکان بڑھ جاتا ہے۔


اس میں موجود فولک ایسڈ خلوی تقسیم (سیل ڈویژن) اور ڈی این اے کی پیداوار میں مدد دیتا ہے اور صحتمند حمل میں مدد فراہم کرتا ہے۔ دوسری جانب فولاد، کیلشیئم اور دیگر ضروری اجزا بچے میں دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی نشوونما کو بڑھاتے ہیں۔ پالک میں موجود کلوروفل خواتین میں جنسی رحجان بڑھاتا ہے اور ان کے مخصوص اعضا میں دورانِ خون تیز کرتا ہے۔

مکمل اناج


مکمل اناج یا ہول گرین کے فوائد آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔ ان میں وٹامن کی کئی اقسام، وٹامن بی نائن یا فولک ایسڈ، اور وٹامن بی 12 بھی ہوتا ہے۔ تحقیق سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ اولاد سے محروم جوڑوں میں اس وٹامن کی کمی بھی ہوتی ہے۔ مختصراً ہم کہہ سکتے ہیں کہ مکمل اناج تولید اور بچے کی پیدائش میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔


مکمل اناج کا دوسرا اہم جزو فائبر (ریشے) ہیں جو تولیدی ہارمون ایسٹروجن بڑھانے کے علاوہ خون میں شکر کی مقدار قابو میں رکھتے ہیں۔ اسی لیے اوٹ میل ، دلیے اور جو کو اپنی غذا کا حصہ ضرور بنائیں۔

پھلیاں اور لوبیا


سبزیوں میں رنگ برنگی پھلیاں اور لوبیا کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ ان میں فولیٹ، فائبر اور پروٹین کی بڑی مقدار ہوتی ہے۔


ہارورڈ اسکول ہو بپلک ہیلتھ نے 17500 خواتین نرسوں کا جائزہ لیا جو ماں نہیں بن پارہی تھیں۔ ان میں سے جو خواتین جانوروں سے پروٹین حاصل کررہی تھیں ان میں بانجھ پن کا خطرہ 39  فیصد تھا جب کہ پودوں مثلاً لوبیا وغیرہ سے پروٹین لینے والی خواتین میں حمل ٹھہرنے کی مشکلات کی شرح کم تھی۔ لوبیا اور پھلیوں میں موجود فولاد دورانِ حمل خون کی کمی کو بھی دور کرتا ہے۔

ڈارک چاکلیٹ


گہرے رنگ کی چاکلیٹ کے ان گنت فوائد سامنے آچکے ہیں۔ اس میں ایل آرگینائن نامی امائنوایسڈ پایا جاتا ہے جو مردوں میں اسپرم کی تعداد اور حرکت کو بڑھاتا ہے۔ اس میں موجود کئی اجزا ڈپریشن کو دور کرتے ہیں اور دل کو تندرست رکھتے ہیں۔


گہرے رنگت والی چاکلیٹ تھوڑی کڑوی ہوتی ہے لیکن اس کی تاثیر بہت اچھی ہے کیونکہ یہ جسم میں دورانِ خون کو بہتر کرتی ہے۔ خون کی گردش بہتر ہونے سے جنسی اور تولیدی نظام بھی بہتر ہوتا ہے۔

English: Translate:

London: Some foods can help couples end childlessness and have children.

Experts at Harvard University have published a research paper in the American Journal of Obstetrics and Gynecology, which states that certain foods can help couples end childlessness and have children.

 Dr. Jose Shivaro said that many people do not value the relationship between food and reproduction, but now, after 10 years of research, it has been found that foods play an important role in the ability of men and women to have children.  For example, we know that soft drinks are very harmful for reproduction. These experts have emphasized on some important foods that people who want to hear children's art in their home must try them.

Salmon.


Salmon contains large amounts of omega-3 fatty acids that stimulate blood circulation in both the male and female reproductive systems.  Some of the acids in it improve body hormones and improve male reproduction.

If salmon is not available, it is also found in other types of fatty fish and another solution is omega-3 supplement which is available all over Pakistan.  Omega 3 fatty acids have also been shown to be very beneficial for the heart and circulatory system.

Spinach


Spinach is a common food of Pak Vahnd and its folate and vitamin B improve the development of ovaries in women which increases the chances of having children.

The folic acid in it helps in cell division and DNA production and helps in healthy pregnancy.  On the other hand, iron, calcium and other essential nutrients enhance the development of the brain and spinal cord in children.  Chlorophyll in spinach increases sexual desire in women and speeds up blood circulation in their specific organs.

Whole grains





The benefits of whole grains or whole grains keep coming up day after day.  They also contain a variety of vitamins, vitamin B9 or folic acid, and vitamin B12.  Research has shown that infertile couples are also deficient in this vitamin.  In short, whole grains play an important role in reproduction and childbirth.

 Another important component of whole grains is fiber, which in addition to boosting the reproductive hormone estrogen, also controls blood sugar levels.  That's why you should make oatmeal, oatmeal and barley a part of your diet.


 Beans and beans



Among the vegetables, colorful beans and beans are no less than a blessing.  They are high in folate, fiber and protein.

Harvard School of Public Health surveyed 17,500 female nurses who could not become mothers.  Of those women who received protein from animals, the risk of infertility was 39%, while women who received protein from plants such as beans had a lower rate of pregnancy difficulties.  The iron in beans and beans also relieves anemia during pregnancy.


 Dark chocolate



 There are countless benefits to using dark chocolate.  It contains the amino acid L-arginine, which increases sperm count and motility in men.  Many of its ingredients relieve depression and keep the heart healthy.

Dark chocolate is a little bitter but has a very good effect as it improves blood circulation in the body.  Improving blood circulation also improves the sexual and reproductive system.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے