شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
دوستو کیسے ہو آپ امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے . تو دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے آج میں جو نسخہ آپ کو بتائوں گی وہ آپ کے سفید بالوں کو مستقل طور پر کالا بنائے گی اور ساتھ ہی ساتھ بالوں میں چمک اور نئی جان ڈالے گی آج کے نسخے میں آپ کی کسی آئل کے بارے میں نہیں بتائوں گی بلکہ ایک ایسی چیز کے بارے میں آپ کو بتائوں گی جس سے صرف ایک چمچ کھانے سے ہی آپ کے بال کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور یہ کھانے میں بہت لزیز ہے .یہ نسخہ مہنگے مہنگے بزاری کلرز کو بھی مار دے گا. اس کو کھانے سے نہ صرف آپ کے بال کالے ہوں گے بلکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور اس سے آپ کے بال وقتی طورکے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے کالے ہو جائیں گے.
مزید جاننے کے لیے آخر تک ظرور پڑھیں شکریہ تو دوستو سب سے پہلے آپ نے ہرڑ کا مربہ لینا ہے چاہے چھوٹی ہرڑ کا مربہ ہو یا بڑی ہرڑ کا جو بھی آپ کو ملے آپ وہ لے سکتے ہیں ہربل سٹور سے یہ آسانی سے مل جاتا ہے. ہرڑ کا مربہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اور بالوں میں نئی جان ڈالتا ہے. تو دوستو اب جو دوسری چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے آملہ کا مربہ یہ بھی آپ کو آسانی سے ہربل سٹور سے مل جائے گا آملہ آپ کے بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اس سے آپ کے بال نہ صرف کالے ہوتے ہیں بلکہ یہ بالوں کو لمبا گنا اور مضبوط بھی بناتا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے صبح شام ایک دانہ آملہ کے مربے کا لینا ہے اور ایک دانہ ہرڑ کے مربے کا اور ان کو کھا جانا ہے کھانے میں یہ بہت لزیز ہوتے ہیں اس لیے آرام سے چبا چبا کر مزے لے لے کر کھائے گا.
اس کو کھانے کے بعد آدھے گھنٹے تک آپ نے ناشتہ کرناہے روزانہ آپ اسے کھائیں گے کیونکہ جتنی مقدار میں نے آپ کو بتائی ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے لیکن شگر اور بلڈ پریشر کے مریض اسے استعمال نہیں کریں گے کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کے بال جڑ سے کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور بالوں میں نئی جان اور چمک بھی پیدا ہوگی تو دوستو آپ اس نسخے کو ضرور استعمال کریں یہ نسخہ پسند آیا ہو تو لازمی اپنے دوستو رشتے داروں کے ساتھ شئیر کریں جزاک اللہ
English: Translate:
How are you friends i hope you are all well So friends, who wants to keep their hair black even in old age? The recipe I will tell you today will make your white hair permanently black as well as give shine and new life to your hair in today's recipe. I will not tell you about any of your oils but I will tell you about something that will make your hair turn black with just a spoonful of food and it is very tasty to eat .This recipe is very expensive. Bazari will also kill the colors. Eating it will not only make your hair black but also keep you in good health and it will make your hair black not for a while but foreverPlease read to the end to know more. Thank you, friends. First of all, you have to buy herb marmalade, whether it is a small herb marmalade or a large herb marmalade, whatever you find, you can take it easily from the herbal store. . Herb marmalade helps a lot in blackening your hair naturally and gives new life to the hair. So friends, now the second thing you have to take is Amla marmalade. You can also easily find it from the herbal store. Amla is very beneficial for your hair. It not only makes your hair black, but it also makes your hair. Now you have to take one grain of amla marmalade and one grain of marmalade marmalade and eat them. They are very tasty to eat, so chew them easily. Will enjoy and eat.You have to have breakfast for half an hour after eating it. You will eat it daily because the amount I have told you has no side effects but patients with diabetes and high blood pressure will not use it for a few days. Your hair will start to turn black from the root and will also create new life and shine in your hair, so friends, you must use this prescription. If you like this prescription, you must share it with your friends and relatives.