شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

اگر آپ کو انگور کے حیرت انگیز فوائد کو علم ہو جائے تو آپ اپنی زندگی میں انگور کا استعمال بہت زیادہ کر دیں گے

 اگر آپ کو انگور کے حیرت انگیز فوائد کو علم ہو جائے تو آپ اپنی زندگی میں انگور کا استعمال بہت زیادہ کر دیں گے . انگور کا رنگ زرد اور سیاہ ہوتا ہےکچا انگور ترش ہوتا ہے جبکہ پکا ہوا شیریں ہوتا ہے. اس کا مزاج پختہ کا گرم تر درجہ اول اور کچا خشک درجہ اول ہوتا ہے. اس کی مقدار خوراک بقدر ہضم ہے. دوا کے طور پر دو چھٹانک سے ایک پاؤ تک روزانہ ہے. انگور کے حسب ذیل فائدے ہیں:. انگور کے فائدے انگور کثیرالغذا اور زود ہضم ہوتا ہے. خون صالح پیداکرتا ہے اور مصفیٰ خون بھی ہے. جسم کو موٹا کرتا ہے. پختہ انگور زیادہ کھانے سے اسہال آنے لگتے ہیں. کچا انگور قابض ہوتا ہے اور اسہال کے مرض میں مفید ہوتا ہے.انگور میں کاربوہائیڈریٹس‘ پروٹین‘ وٹامن اے‘ وٹامن سی‘کیلشیم اور آئرن پائے جاتے ہیں جو انسانی صحت کیلئے بہت مفید ہوتے ہیں. جن لوگوں کا معدہ اکثر خراب رہتا ہے ان کیلئے انگور پختہ کا استعمال بے حد مفید ہے. پسینہ زیادہ آنے کی صورت میں مازو ایک تولہ‘ انگور کا رس چھ تولے‘ ٹھنڈا پانی دو تولے‘ ان تمام اشیاء کو ملا کر بدن پر لیپ کرنے سے فوری فائدہ ہوتا ہے. گیس یا بوجھل معدہ والے حضرات انگور کا ناشتہ کرنے سے اس مرض سے نجات حاصل کرسکتے ہیں. انگور دل‘ جگر‘ دماغ اور گردوں کو طاقت دیتا ہے گرمی کے سر درد یاپھر آنکھ جو سرخ ہوکر درد کرنے لگے تو انگور کے پتے پیس کر پیشانی پر لیپ کرنے سے صحت ہوجاتی ہے. لاغری اور کمزوری میں اس کا استعمال مفید ہے


English: Translate: 

If.you.know.the.amazing benefits of grapes, you will use grapes a lot in your life.  Grapes are yellow and black in color. Raw grapes are sour while ripe grapes.are.sweet.Its temperament.is.the.warmest first degree of maturity and the first degree of rough dryness.  Its amount is digestible as food. The medicine is daily from two drops.to.one.pound.Grapes have.the.following.benefits:  Benefits of Grapes Grapes are multi-nutrient.and.easily digested.Blood.produces righteousness.and.purifier.is also blood.Makes the body fat.  Eating.too.much.grapes.can cause diarrhea.  Raw grapes are constipating.and.useful.in diarrhea.Grapes.contain carbohydrates, protein, vitamin A, vitamin C, calcium and iron which are very useful for human health.  The use of ripe grapes is extremely useful for people who often have an upset stomach.  In case of excessive sweating, one towel of mazo, six towels of grape juice, two towels of cold water, all these items are mixed and applied on the body for immediate benefit.  Gentlemen with gas or heavy stomach can get rid of this disease by eating grapes for breakfast.  Grapes give strength to.the.heart,liver,brain.and kidneys.Heat.headaches.or reddening of the eyes can be cured by grinding grape leaves and applying it on the forehead.  Its use is useful in thinness and weakness

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے