شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

اگر آپ ایکنی، کیل مہاسوں اور موٹاپے سے پریشان ہیں اور ہر دوا، علاج

 اگر آپ ایکنی، کیل مہاسوں اور موٹاپے سے پریشان ہیں اور ہر دوا، علاج اور ورزش سے مایوس ہو چکے ہیں تو ایک آخری آپشن سمجھ کر نہار منہ آملہ آزمائیں، اس کے فوائد آپ کو حیران کر دیں گے . ماہرین غذائیت کے مطابق بالغ افراد روزانہ کی بنیاد پر 75 سے 90 ملی گرام آملہ کا استعمال کر سکتے ہیں، غذائیت کے لحاظ سے آملہ کے 100 گرام میں 58 کیلوریز، 3.4 فیصد فائبر ، 13.7 فیصد کاربوہائیڈریٹس، 50 فیصد کیلشیم ، 1.2 ملی گرام آئرن، 9 مائیکروگرام کروٹین اور وٹامن سی کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے .نہار منہ ایک سے دو آملہ کھانے سے انسانی صحت پر کیامثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟آٓملہ کیل مہاسوں کا قدرتی علاج ہے جس کا کوئی نقصان نہیں ، آملہ کھانے سے معدے کی صحت اور کارکردگی بہتر ہوتی ہے جس کے نتائج جلد پر بھی آتے ہیں ، آملہ کھانے سے جلد صاف شفاف اور ضدی ایکنی سے پاک ہو جاتی ہے ، ایٹی آکسیڈنٹ اجزا جسم سے فاضل مادوں اور بیکٹیریا کا صفایا کرتے ہیں جس سے مجموعی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں.ایکنی کے خاتمے کے لیے نہارمنہ ایک سے دو آملہ 4 ہفتوں تک بلا ناغہ کھائیں .آملہ کا جوس، پاؤڈر یا اس کا پھل نہار منہ کھانے سے وزن میں واضح کمی آتی ہے ، آملہ کھانے سے میٹابالز تیز ہوتا ہے جس کے نتیجے میں ضدی چربی کے پگھلنے کے عمل میں تیزی آتی ہے .آملہ ایک سیٹریس پھل ہے، موسم گرما کے آتے ہی گرمی سے بخار اور اور لُو لگ جانے سے زکام ہو جانا عام سی بات ہے ، موسم سرما میں بھی وائرل اور انفیکشن سے بچنا مشکل ہوتا ہے ، اگر آپ کا قوت مدافعت کمزور ہے اور موسم کے بدلتے ہی بیمار پڑ جاتے ہیں تو آملہ آپ کے لیے بہترین قدرتی علاج ہے، نہار منہ آملہ کھانے سے قوت مدافعت مضبوط ہوتا ہے اور موسم کی سختیوں سے لڑنے میں مدد ملتی ہے .قبض کی شکایت سے لے کر پیٹ پھولنے تک سب بیماریوں کا عالج آملے سے کیا جا سکتا ہے ، اس میں موجود فائبر اور وٹامن سی غذا کو صحیح طریقے سے ہضم ہونے میں مدد فراہم کرتا ہے اور معدے کی صحت بہتر ہوتی ہے.ماہرین جڑی بوٹیوں کے مطابق قبض کی شکایت سے کئی بیماریاں جنم لیتی ہیں، اس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لیے نہار منہ آملہ کھانا نہایت مفید ثابت ہوتا ہے  ......




.English:Translate: 

If you are bothered by acne, nail acne and obesity and are frustrated with every medicine, treatment and exercise then try Amla as a last resort, its benefits will amaze you.  According to nutritionists, adults can consume 75 to 90 mg of amla on a daily basis. In terms of nutrition, 100 grams of amla contains 58 calories, 3.4% fiber, 13.7% carbohydrates, 50% calcium, 1.2 mg iron.  9 micrograms of carotene and vitamin C are abundant. What are the positive effects of eating one to two amla on human health? Amla is a natural treatment for nail acne which has no harm.  Improves health and performance which also has consequences on the skin. Eating amla makes the skin clear and free from stubborn acne. Antioxidant ingredients remove waste products and bacteria from the body which is also positive for overall health.  Effects have side effects. To get rid of acne, eat one to two amla at a time for 4 weeks without any delay. Eating amla juice, powder or its fruit at a time reduces the weight.  As a result, the process of melting of stubborn fats is accelerated. Amla is a citrus fruit.  It is common to get a cold due to fever and flu. It is difficult to avoid viral infections even in winter. If your immune system is weak and you get sick as the weather changes, then Amla is for you.  Amla is the best natural remedy. Eating amla strengthens the immune system and helps to fight against the harsh weather. From constipation to flatulence, all diseases can be treated with amla.  And vitamin C helps digest food properly and improves gastrointestinal health. According to herbalists, constipation can lead to many ailments. To get rid of it, it is best to eat amla.  Proves useful.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے