شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

اورانسان موٹاپے کا شکار ہو جاتا ہے

 ہم دن بھر طرح طرح کی مصالحے داراشیاء کھاتے ہیں جن کی وجہ سے ہمارے جسم میں حراروں کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے اورزہریلا مواد جمع ہونے کی وجہ سے چربی بڑھنا شروع ہو جاتی ہے اورانسان موٹاپے کا شکار ہو جاتا ہے لیکن اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہےکیونکہ ہم آپ کو ایسا قدرتی جادوئی نسخہ پتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے جسم کے تمام زہریلے مادے کو یہ جادوئی مشروب ختم کردے گا .یہ مشروب رات کو سونے سے پہلے پینے سے ہمارا معدہ بہت اچھے طریقے سے کام کرتے ہوئے آپ کے میٹا بولزم کو تیز کرتا ہے .اجزاء:آپ کو چاہئے کہ ایک،کھانے؛کا؛چمچ،،شہد،،۔یا۔،ادرک،،سرکہ ،دارچینی،پارسلے،لیموں، کو ملا کر مکسچر بنا لیں اور ہفتے تک رات کے کھانے کی جگہ سونے سے پہلے استعمال کریں .


                                     English:Translate: 

We eat a variety of spices and foods throughout the day which increase the number of calories in our body and due to the accumulation of toxic substances the fat starts to increase and the person becomes obese but now we need to worry  No, because we will give you a natural magic recipe that will remove all the toxins from your body with this magical drink.

Drinking this drink before going to bed at night, our stomach works very well and speeds up your metabolism. Ingredients: You should take one, 2 tablespoons of food, honey, or ginger.  Mix vinegar, cinnamon, parsley, lemons, make a mixture and use it before going to bed for dinner for a week.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے