شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ
سکن ٹیگز عموماًجسم کے کسی بھی حصے کی جلد کے ایک جگہ اکٹھا ہونے پر نمو دار ہوتے ہیں . سکن ٹیگز ذیادہ تر بغلوں اور گردن کے گرد بنتے ہیں آج ہم آپ کے ساتھ سکن ٹیگز سے
چھٹکارہ پانے کا قدرتی آسان اور موءثر طریقہ شیئر کریں گے.اس طریقہ علاج پر عمل کرنے سے پہلے جسم کے جس حصے پر سکن ٹیگ موجود ہو اسے نیم گرم پانی اور صابن سے دھو کر خشک کر لیں.اس کے بعد سکن ٹیگ کو کسی بھی نوکیلی جراثیم سے پاک شے سے ہلکا سا رگڑ ڈالیں. خیال رہے بالکل ہلکے ہاتھ سے سکن ٹیگ کر رگڑیں اگر آپ زرا سی سختی کریں گے تو اس میں سے خون بہنے لگے گا.اس عمل کو کرنے کے بعد روئی کا ایک پھایا لیکر اسے سیب سائڈرسرکے میں ڈبو کر متاثرہ جگہ پر رکھیں اور اوپر سے میڈیکل ٹیپ کے ساتھ چپکا دیں. یہ عمل ہمیشہ رات کو سونے سے قبل کریں اور صبح اٹھ کو اس پٹی کو ہٹا دیں. تین سے پانچ روز کے اندر آپکے سکن ٹیگز قدرتی طور پر غائب ہو جائیں گے.
English translate:
April 17, 2020 Health
A natural recipe for getting rid of skin tags۔Skin tags usually grow on any part of the body when the skin is assembled. Skin tags are usually made around the armpits and neck today. Naturally simple and effective way to get rid of it will be shared. Before applying this method, wash the area where the skin has a tag and wash it with semi-warm water and soap. Rub lightly with a sterile sterile product. Be sure to rub the skin with a light hand. If you do a little bit of hard work, it will start bleeding. Stick with medical tape. Always perform this procedure before going to bed at night and remove the bandage in the morning. Within three to five days your skin tags will disappear naturally
Zabardast
جواب دیںحذف کریں