شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

اگر آپ اپنے چہرے کے مسام بند کرنا چاہتے ہیں

 ہمارے چہرے کے مسام کچھ جلدی مسائل اور خشکی کی وجہ سے کُھل جاتے ہیں . اگر آپ اپنے چہرے کے مسام بند کرنا چاہتے ہیں اور صاف ستھرا چہرہ چاہتے ہیں تو ذیل میں بتائے ہوئے طریقے استعمال کریں .لیموں کا رس اور انڈے کی سفیدی:انڈے کی سفیدی اور لیموں کے رس کو مکس کریں اور چہرے پر لگائیں. اس کی وجہ سے آپ کے چہرے کے مردہ سیلز صاف ہوں گے اور نئی جلد کی وبدولت چہرہ شاد نظر آئے گا. ٹماٹر اور لیموں کا رس:دوٹماٹروں کا پیسٹ بنائیں اور اس میں لیموں کا رس شامل کریں.اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگائیں۔ اور15منٹ بعد دھولیں،چہرے سے تمام زہریلے مادے صاف ہوجائیں گے.عرق گلاب، کھیرا اور لیموں:ایک کھانے کا چمچ عرق گلاب اور چند قطرے لیموں کا رس اور کھیرے کو پیس کر چہرے پر لگائیں.15منٹ لگارہنے دیں اور پھر تازہ پانی سے دھولیں . بادام اور لیموں کا رس:چند بادام رات کو پانی میں بھگودیں اور اگلی صبح انہیں پیس کر باریک کرلیں. اب ان میں ایک کھانے کا چمچ لیموں کا رس ڈالیںاور اس پیسٹ کو چہرے پر15منٹ تک لگائیں.اس کے بعد تازہ پانی کے ساتھ دھولیں،چہرہ تروتازہ ہوجائے گا.


English: Translate: 

The pores of our face open up quickly due to some problems and dryness.  If you want to close the pores of your face and want a clean face, use the following methods. Lemon juice and egg white: Mix egg white and lemon juice and apply on the face.  Because of this the dead cells of your face will be cleansed and the face will look happy thanks to the new skin.  Tomato and Lemon Juice: Make a paste of two tomatoes and add lemon juice to it. Now apply this paste on the face.

And wash after 15 minutes, all the toxins will be removed from the face. Rose liqueur, cucumber and lemon: a tablespoon of rose liqueur and a few drops of lemon juice and crush the cucumber and apply on the face. Leave on for 15 minutes and then wash with fresh water.  .  Almond and lemon juice: Dip a few almonds in water overnight and grind them the next morning.  Now put a tablespoon of lemon juice in them and apply this paste on the face for 15 minutes. Then wash with fresh water, the face will be refreshed.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے