شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

کلونجی کا ایک اور زبردست فایدہ

اسلام علیکم پیارے دوستو کیسے ہیں آپ لوگ، آج میں آپ لوگوں کو کلونجی کا ایک اور زبردست فایدہ بتانے والا ہوں اور وہ فایدہ  یہ ہے کہ جب بھی آپ کو شک ہو کہ میرا بلڈ پریشر ہائی یا کم ہے تو کلونجی کا ایک دانہ زبان کے نیچے رکھنے سے بلڈ پریشر نارمل ہو جاتا ہے 

English Translate

Assalam Alaikum dear friends how are you guys, today I am going to tell you another great benefit of kalonji and that benefit is that whenever you suspect that my blood pressure is high or low then take a one piece of kalonji. By keeping it down, the Tongue blood pressure becomes normal

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے