شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

*سردی میں فالج اور ہرٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں

 *سردی میں فالج اور ہرٹ اٹیک کی دو بڑی وجوہات ہیں* 

*نمبر 1: لوگ اکثر پانی نہیں پیتے جس سے جسم میں پانی کم ہوجاتا ہے اور خون جم جاتا ہے۔* 

*نمبر2: سردی میں خون کی رگیں تنگ ہوجاتی ہے۔لہذا سردی کے موسم میں گرم* *مشروبات اور نیم گرم پانی ذیادہ پئیں اور اپنے جسم کو گرم* *کپڑے،پاجامہ،جرابے،ٹوپی،داستانے چادر کوٹ پہن کر گرم رکھیں۔بوڑھے افراد اور بچوں کا خصوصی خیال رکھیں۔شکریہ*

    


English: Translate

*There are two major causes of stroke and heart attack in cold*

 *Number 1: People don't drink water often, which leads to dehydration and blood clotting.*

 *Number 2: In cold, the blood vessels are narrowed. Therefore, keep warm in the cold season* *Drink more drinks and lukewarm water and keep your body warm* *Keep warm by wearing clothes, pajamas, socks, hats, gloves, cloaks.  Take special care of the elderly and children. Thank you*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے