شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

دنیا کے بیشتر ممالک میں اس کا گوشت بہت شوق سے کھایا جاتا ہے

 اونٹ ایک جانا پہچانا جانور ہے . اس وقت دنیا میں تقریباً 14 کروڑ اونٹ ہونگے ان کی کثیر تعداد شمالی افریقہ، مشرق وسطیٰ،لاطینی امریکہ ،ایشیا اور صحرائی علاقوں میں پائی جاتی ہے .

پہلے اونٹ عرب ریگستانی علاقوں میں نقل و حرکت اور مال برداری کے کام آتے تھے. اونٹ کے گوشت کی اہمیت اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک خصوصاً شام اور قاہرہ میں باقاعدگی سے ذبح کیا جاتا ہے. خلیجی ممالک میں اس کا گوشت پارٹیوں اور شادی بیاہ میں کھایا جاتا ہے، دنیا کے بیشتر ممالک میں اس کا گوشت بہت شوق سے کھایا جاتا ہے. اب پاکستان میں بھی اتوار بازاروں میں اونٹ کا گوشت دستیاب ہے. اونٹ کا دودھ معدے کے السر سے بچاؤ کا قدرتی ذریعہ ہے اور گلہ بان اونٹ کے دودھ پر اکتفا کر کے ایک مہینے زندہ رہ سکتا ہے. جہاں اس کا دودہ بہت زیادہ لذیذ اور فائدہ مند ہے وہیں اس کے گوشت کے انگنت فوائد ہیں.اونٹ کا گوشت دوسرے لال گوشت یعنی بکرا، دنبہ اور گائے کے گوشت سے زیادہ غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے. اونٹ کا گوشت نمونیا ،تیزابیت اور جلن سے بچاتا ہے. دل کی نالیوں کی حفاطت کرتا ہے. پرانے بخار، کالا یرقان، ہیپاٹائٹس، کندھوں کے درد میں مفید ہے. اونٹ کا گوشت معدنیات، حیاتین، پوٹاشیم، کیلشیم، فاسفورس سے بھرپور ہوتا ہے ،جسم میں ہمیوگلوبن خون بناتا ہے جس میں رطوبت فراہم کرتا ہے اور زہریلے مادوں کے اخراج کیلئے فائدہ مند ہے. ریسرچ کے مطابق اس میں وٹامن سی، بی اور آئرن وافر مقدار میں پایا جاتا ہے، آنکھوں کی بینائی کیلئے بھی اس کا گوشت بھی مفید ہے،


                                     English translate: 

The camel is a familiar animal.  There are currently about 140 million camels in the world, most of them in North Africa, the Middle East, Latin America, Asia and the desert.The first camels were used for movement and transportation in the Arabian deserts. Due to the importance and usefulness of camel meat, it is regularly slaughtered in Arab countries, especially in Syria and Cairo.  In the Gulf countries its meat is eaten at parties and weddings, in most countries of the world its meat is eaten with great relish.  Camel meat is now available in Sunday markets in Pakistan as well.  Camel's milk is a natural way to prevent gastric ulcers and a herdsman can live for a month by relying on camel's milk.  While its milk is very tasty and beneficial, its meat has innumerable benefits. Camel meat is more nutritious than other red meats such as goat, ewe and beef.  Camel meat protects against pneumonia, acidity and irritation.  Protects the heart vessels.  Useful in chronic fever, jaundice, hepatitis, shoulder pain.  Camel meat is rich in minerals, vitamins, potassium, calcium, phosphorus, hemoglobin in the body makes blood which provides moisture and is beneficial for the excretion of toxic substances.  According to research, it is rich in vitamins C, B and iron. Its flesh is also useful for eyesight.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے