شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
جرمنی میں لوگ دوائیاں کم خریدتے ہیں، وہ سونف کا پانی کیوںسونف کے بے پناہ فوائد ہیں اور اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر گھر میں سونف ضرور رکھنی چاہئے، یہ بچوں کے کئی امراض میں مفید ہے . دودھ میں سونف پکا کر بچوں کو پلانے سے پیٹ میں نہ درد ہوتا ہے نہ گیس بنتی ہے آج کل چھوٹے بچوں کی نظر بھی کمزور ہو رہی ہے اس کیلئے تھوڑی سے سونف بچوں کی جیب میں ڈال دیں وہ چلتے پھرتے کھا لیں گے. اس سے نظر کی کمزوری بھی دور ہو جائے گی اور معدے کو بھی طاقت ملے گی. صبح چائے کا چمچ بھرسونف کھانے سے بینائی تیز ہوتی ہے. پرانے نزلہ کیلئے عموماََ خواتین رات کو سوتے وقت ایک بڑا چمچ سونف اور گیارہ بادام کھلاتی ہیںا س سے نزلہ دور ہوتا ہے اور دماغ میں تری آتی ہے. اس کے فوراََ بعد چائے ، دودھ یا پانی نہیں پینا چاہئے. کچھ لوگوں کا ہاضمہ خراب رہتا ہے اور اسہال کی تکلیف سے نڈھال ہوتے ہیں. جہاں کچھ کھایا، پیٹ میں درد ہو گیا. انہیں چاہئے کہ سونف میں تھوڑی سی چینی ملا لیں اور صبح شام ایک چھوٹا چمچ کھائیں اس سے ہاضمہ ٹھیک رہتا ہے اگر بیل گری مل جائے تو وہ بھی برابر وزن کر کے ملالیں جلدی فائدہ ہو گا. جرمنی میں چھوٹے بچوں کو اکثر دوائی نہیں دی جاتی بلکہ انہیں سونف کا پانی پلایا جاتا ہے ، سونف بازار میں عام دستیاب ہیں، سونف کا پانی ابل کر پلانے سے بچے کئی تکلیفوں سے نجات پا لیتے ہیں
English translate:
18, 2020 Health In Germany, people buy less medicine. Why fennel water has the immense benefits of fennel and that is why it is said that fennel should be kept in every home, it is useful in many diseases of children. Cooking fennel in milk and feeding it to children does not cause stomach ache or gas. Nowadays, the eyesight of small children is also getting weak. For this, put a little fennel in the pockets of children and they will eat it while walking. It will also relieve visual impairment and strengthen the stomach. Eating a teaspoonful in the morning improves eyesight. For chronic colds, women usually eat a tablespoon of fennel and eleven almonds at night while sleeping. Do not drink tea, milk or water immediately after that. Some people have poor digestion and are exhausted by diarrhea. Where ate something, got stomach ache. They should mix a little sugar in fennel and eat a small spoonful in the morning and evening. It helps in digestion. Small b in Germany
Good job
جواب دیںحذف کریں