شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کادرد ،قبض،جلن،گیس

 خوابی،کھانسی،ٹی بی اور جوڑوں کادرد ،قبض،جلن،گیس اور تیزابیت سے نجات حاصل کرنے کے خواب دیکھنے والوں کیلئے جادوئی ٹوٹکہ لہسن والا دودھ، جی ہاں اگر آپ ان انتہائی خطرناک امراض میں سے کسی ایک میں مبتلا ہیں تو آپ کو بتاتے چلیں کہ ان سب امراض سے بچائو کا ایک گھریلو ٹوٹکہ لہسن والا دودھ ہے ، جو نہ صرف  آپ گھر میں با آسانی بنا سکتے ہیں بلکہ اسے استعمال کر کے ان خطرناک امراض سے بچ سکتے ہیں لہسن والا دودھ بنانے کی ترکیب اور طریقہ درج ذیل ہے . آدھا 

لیٹر دودھ، لہسن کی 10توڑیاں چھیلی ہوئیں، دو سے تین چمچ چینی، 250ملی لیٹر پانی لیں سب سے پہلےپانی اور دودھ کو ملاکر ابالیں اور اس میں لہسن ڈال دیں اور ساتھ ہی چولہے کی آنچ دھیمی کردیں .تب تک دودھ کو پکنے دیں جب تک دودھ کی مقدار آدھی نہ رہ جائے،اس اس میں چینی ڈالیں اور گرم گرم نوش کریں.


English: Translate: 

For those who dream of getting rid of insomnia, cough, tuberculosis and joint pain, constipation, heartburn, gas and acidity, the magic tip is garlic milk, yes if you suffer from any of these extremely dangerous diseases then  Let us tell you that one of the home remedies to prevent all these diseases is garlic milk, which not only you can easily make at home but also use it to avoid these dangerous diseases. Here is the recipe and method of making garlic milk.  Is below.  Half a liter

Milk, 10 cloves of garlic peeled, two to three teaspoons of sugar, 250 ml of water, first boil water and milk together and add garlic in it and at the same time reduce the heat of the stove. Let the milk cook till the milk.  Do not cut the amount in half, add sugar in it and drink hot.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے