شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

سبز چائے میں ایک مرکب دریافت ہوا ہے

 سبز چائے میں ایک مرکب دریافت ہوا ہے جو خون کی رگوں اور شریانوں کی تنگی اور سختی کو دور رکھنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ساتھ شریانوں میں چربی جمع ہونا شروع ہوجاتی ہے اور بڑھتے بڑھتے سخت پلاک کی صورت میں ڈھل جاتی ہے۔ اس سے دل کو آکسیجن سے بھرپور خون کی فراہمی متاثر ہوتی ہے جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

اس عمل میں برسوں لگتے ہیں لیکن جب بند شریانوں کا خطرہ سامنے آتا ہے تو اس کے بہت سنگین نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ تاہم بلڈپریشر، تمباکو نوشی، کولیسٹرول اور ذیابیطس سے بھی یہ دل کی رگیں غیرلچکدار اور تنگ ہوتی جاتی ہیں۔ اس ضمن میں سبز دور کرتا ہے چائے کا باقاعدہ استعمال بڑی حد تک اس کیفیت کو    حال ہی میں یونیورسٹی آف لیڈز اور یونیورسٹی آف لنکاسٹر کے ماہرین نے مشترکہ تحقیق کے بعد کہا ہے کہ سبز چائے میں ایک پیچیدہ کیمیکل پایا جاتا ہے جسے ایپی گیلوکیٹیچن تھری گیلیٹ یا ای جی سی جی کہتے ہیں جو سبزچائے کے خشک پتوں میں پایا جاتا ہے۔

سائنسدانوں نے تجربہ گاہ میں ثابت کیا ہے کہ یہ مرکب ایک خاص پروٹین پر اثر انداز ہوتا ہے جس کا نام ایپولائپو پروٹین اے ون یا اے پی او اے ون ہے۔ یہ عین اسی ایمالائڈ پلاک کی طرح کام کرتا ہے جو الزائیمر کے مریضوں کے دماغ میں پایا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ای جی سی جی الزائیمر کے لیے بھی مفید ہے اور یوں سبز چائے کا ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے۔

ماہرین کا اصرار ہے کہ ای جی سی جی شریانیں تنگ کرنے والے پروٹین اے پی او اے ون سے چپک کر اس کو گھلادیتا ہے اور اس طرح رگیں صحتمند رہتی ہیں اور ان میں خون کا بہاؤ معمول کے مطابق جاری رہتا ہے۔ے


                                  English: translate :                                           compound has been discovered in green tea that can be very helpful in relieving narrowing and hardening of blood vessels and arteries.

 We know that over time, fat begins to build up in the arteries and builds up into increasingly hard plaque.  This affects the oxygen-rich blood supply to the heart, which increases the risk of heart attack and stroke.

This process takes years, but when the risk of blocked arteries arises, it can have serious consequences.  However, blood pressure, smoking, cholesterol and diabetes also make these coronary arteries inflexible and narrow.  Regular consumption of tea eliminates this condition to a large extent. Recently, experts from the University of Leeds and the University of Lancaster have said in a joint study that green tea contains a complex chemical called epigallocatechin III.  Gallet or EGCG is found in the dried leaves of green tea.

 Scientists have proven in the laboratory that this compound affects a special protein called Apollo protein A1 or APOA one.  It works exactly like the enamel plaque found in the brains of Alzheimer's patients.  That is why EGCG is also useful for Alzheimer's and thus another benefit of green tea has come to light.

Experts insist that the EGCG sticks to the artery-narrowing protein APOA-1 and dissolves it, thus keeping the arteries healthy and blood flowing normally.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے