شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
شمش کو 10دنوں تک صرف اس طریقے سے استعمال کریں، گھوڑوں جیسی طاقت نہ آجائے تو پھر کہنا .طریقہ استعمال جانیں کشمش کو تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا جو کہ انگور خشک کرکے بنائی جاتی ہے اور اس کی رنگت گولڈن، سبز یا سیاہ ہوسکتی ہے.یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر اس کا روز استعمال کیا جائے تو آپ کیا فائدہ حاصل کرسکتے ہیں؟اگر نہیں تو ضرور جان لیں.فائبر سے بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ کشمش میں ٹارٹارک ایسڈ بھی شامل ہوتا ہے
جو ہلکے جلاب جیسا اثر دکھاتا ہے. ایک تحقیق کے مطابق آدھا اونس کشمش روزانہ کا استعمال کرنے والے افراد کا نظام ہاضمہ دوگنا تیزی سےکام کرتا ہے.کشمش آئرن سے بھرپور میوہ ہے، جو خون کی کمی دور کرنے کے لیے اہم ترین جز ہے، کشمش کو آسانی سے دلیہ، دہی یا کسی بھی میٹھی چیز میں شامل کرکے کھایا جاسکتا ہے بلکہ ویسے کھانا بھی منہ کا ذائقہ ہی بہتر کرتا ہے. تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کو یہ میوہ زیادہ کھانے سے گریز کرنا چاہئے یا ڈاکٹر کے مشورے سے ہی استعمال کریں
.کشمش میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس وائرل اور بیکٹریا سے ہونے والے انفیکشن کے نتیجے میں بخار کے عارضے کا علاج بھی فراہم کرتے ہیں.کشمش میں پوٹاشیم اور میگنیشم ہوتا ہے جو کہ معدے کی تیزابیت میں کمی لاتے ہیں، معدے میں تیزابیت کی شدت بڑھنے سے جلدی امراض، جوڑوں کے امراض، بالوں کا گرنا، امراض قلب اور کینسر تک کا خطرہ بڑھ جاتا ہے.کشمش میں موجود اجزاءآنکھوں کو مضر فری ریڈیکلز سے ہونے والے نقصان سے تحفظ دیتے ہیں جبکہ عمر بڑھنے کے ساتھ پٹھوں کی کمزوری، موتیا اور بینائی کی کمزوری سے تحفظ ملتا ہے. اس میوے میں موجود بیٹا کیروٹین، وٹامن اے اور کیروٹین بھی بینائی کو بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں.کاربوہائیڈریٹس اور قدرتی چینی کی بدولت یہ میوہ جسمانی توانائی کے لیے بھی اچھا ذریعہ ہے، کشمش کا استعمال وٹامنز، پروٹین اور دیگر غذائی اجزاءکو جسم میں موثر طریقے سے جذب ہونے میں بھی مدد دیتا ہے. یہی وجہ ہے کہ باڈی بلڈرز اور ایتھلیٹس کشمش کا استعمال عام کرتے ہیں.اس میوے میں موجود آئرن بے خوابی یا نیند نہ آنے کے عارضے سے نجات دلانے میں مدد دیتا ہے
جبکہ نیند کا معیار بھی بہتر ہوتا ہے.آئرن، پوٹاشیم، بی وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے میں مدد دیتے ہیں، خاص طور پر پوٹاشیم خون کی شریانوں کے تناؤ کو کم کرتا ہے اور بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر کم کرتا ہے. اسی طرح قدرتی فائبر شریانوں کی اکڑن کو کم کرتا ہے جس سے بھی بلڈ پریشر کی سطح میں کمی آتی ہے.اس میں موجود کیلشیئم ہڈیوں کی صحت کے لیے فائدہ مند ہے جو ہڈیوں کی مضبوطی برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے.پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے ان کا استعمال معمول بنانا گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرتا ہے.نسخہ اچھالگاہوتولازم شیئرکریں
English: Translate:
Use raisins only for 10 days in this way, if you do not have the same strength as horses, then say. Learn how to use raisins. You must have seen raisins which are made by drying grapes and their color can be golden, green or black. This delicious fruit is commonly used but do you know what benefits you can get if it is used daily? If not, then you must know. In addition to being rich in fiber, raisins also contain tartaric acid. Includes a mild laxative effect. According to a study, people who consume half an ounce of raisins daily have twice as fast digestive system. Raisins are an iron-rich fruit, which is the most important ingredient in relieving anemia. Raisins can be easily eaten with porridge, yogurt or It can be eaten by adding it to any dessert, but it also improves the taste of the mouth. However, people with diabetes should avoid eating too much of this fruit or use it only on the advice of a doctor.
The antioxidants present in raisins also provide treatment for fever caused by viral and bacterial infections. Raisins contain potassium and magnesium which reduce the acidity of the stomach. The risk of skin diseases, arthritis, hair loss, heart disease and even cancer increases. The ingredients in raisins protect the eyes from the damage caused by harmful free radicals, while with age, muscle weakness, cataracts and vision loss occur. Get protection from weakness. The beta carotene, vitamin A and carotene in this fruit also help to improve eyesight. Thanks to carbohydrates and natural sugar, this fruit is also a good source of physical energy. Raisins use vitamins, proteins and other nutrients in the body. It also helps in efficient absorption. This is why bodybuilders and athletes use raisins. The iron in this fruit helps to get rid of insomnia or insomnia.
Sleep quality is also improved. Iron, potassium, B vitamins and antioxidants help to keep blood pressure normal, especially potassium reduces blood vessel tension and lowers blood pressure naturally. does. Similarly, natural fiber reduces the hardening of arteries, which in turn lowers blood pressure levels. Calcium in it is beneficial for bone health, which helps maintain strong bones. Being rich in potassium. Due to their regular use, it reduces the risk of kidney stones.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں