شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

جسم کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے کیا کھایا یا پیا جائے

 اب شدید گرمی می خود کو ٹھنڈا رکھنے اور جسم کو شدید گرمی سے بچانے کے لیے کیا کھایا یا پیا جائے.اکثر لوگوں کا جواب ہوگا کہ دہی! اور یہ جواب درست بھی ہے. گرم موسم میں سادہ دہی اور اس سے بنے رائتے سے بہتر شاید کوئی ڈش نہیں.یوں تو ہمارے ملک میں رائتہ پورا سال ہی استعمال ہوتا ہے لیکن گرمیوں میں اس کا استعمال بڑھ جاتا ہے. ہر کھانے میں اس کا استعمال کیجیے اور پھر دیکھئے ذائقے کے ساتھ ساتھ دیگر کتنے فوائد حاصل ہوتے ہیں.رائتہ ایک ہلکی غذا ہونے کی وجہ سے زود ہضم ہے.

 جسم کی گرمی کو مارتا ہے اور توانائی بخشتا ہے، اگر صرف رائتہ ہی دوپہر یا رات کے وقت پی لیا جائے تو پھر کسی اور ڈش کی ضرورت نہیں. ویسے بھی گرمیوں میں کھانا کم ہی کھایا جاتا ہے.دہی ایک پرو بائیوٹک غذا ہوتی ہے جس میں بیکٹیریا سے لڑنے کی طاقت ہوتی ہے ایسے ہی دہی سے بنے رائتے کے فوائد کی بات کی جائے تو دہی ہماری جِلد کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے اِس کے علاوہ یہ ہمارے نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے اور ہمارے بالوں کو مضبوط اور چمکدار بناتا ہے.شدید گرمی میں اگر باورچی خانے کی گرمی سے بچنا ہو تو رائتے کی رائج درجنوں ترکیبیں ہی کام آتی ہیں جو چولہا جلائے بغیر جھٹ پٹ بنائی جاسکتی ہیں .رائتے کو کئی طریقوں سے بنایا جا سکتا ہے. گویا رائتے کی کئی ورائٹیز ہیں تاکہ آپ روزانہ ایک ہی طرح کا رائتہ کھا کھا کر بور نہ ہوجائیں.اجزاء:زیرہ: 2 کھانے کا چمچ.لہسن: 4 جوئے.ہری مرچ: 2 عدد.پیاز: 2 عدد بڑے سائز.سبز دھنیا : 2 کھانے کے چمچ.نمک حسب ضرورت.دہی: آدھا کپ.ترکیب.زیرے کو بھون کر پیس لیں لہسن پیاز ہری مرچیں اور ہرا دھنیا باریک باریک کاٹ کر دہی کو پھینٹ کر اس میں ملا دیں ساتھ میں زیرہ بھی ملا دیں آخر میں نمک اور چینی اور لیموں کا عرق ملا کر تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کر لیں اوپر تھوڑا دھنیا چھڑک لیں عمدہ اور ذائقہ دار دہی اور پیاز کا رائتہ تیار ہے.


English translate: 

Now what to eat or drink to keep yourself cool in extreme heat and to protect your body from extreme heat. Most people will answer that yogurt!  And this answer is also correct.  In hot weather, there is probably no better dish than plain yogurt and raita made from it. Thus, raita is used all year round in our country, but its use increases in summer.  Use it in every meal and then see how many other benefits there are along with the taste. Raita is a light food and is easily digested.

Kills body heat and gives energy, if drunk only in the afternoon or at night then no other dish is needed.  Anyway, food is rarely eaten in summer. Yogurt is a probiotic food which has the power to fight bacteria. Speaking of the benefits of raita made from such yoghurt, yoghurt is very good for our skin.  In addition, it improves our digestive system and makes our hair strong and shiny. In extreme heat, if you want to avoid the heat of the kitchen, there are dozens of common recipes of raita that can be made instantly without burning the stove.  Raita can be made in many ways.  There are many varieties of raita so that you do not get bored by eating the same raita daily. Ingredients: Cumin: 2 tablespoons. Garlic: 4 cloves. Green pepper: 2 pieces.  : 2 tbsp. Salt as required. Yogurt: Half a cup. Recipe. Fry and grind cumin. Garlic, onion, green chillies and green coriander. Finely chop the yoghurt.  Mix salt, sugar and lemon juice and mix all the ingredients well. Sprinkle a little coriander on top. Excellent and tasty yogurt and onion raita is ready.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے