شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
ذیابیطس کا مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں . یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی .نسخہ بنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخ پچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا. ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں
اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں. سرسوں کا ساگ بنانے کی ترکیب 1ایک پین میں کپ پانی کے ساتھ سرسوں کا ساگ. پالک. سبز مرچیں. اور ادرک باہم یکجا کریں 2اسے 15 تا 20 منٹ تک اُبالیں 3اُبالنے کے بعد اسے ٹھنڈا کریں 4ایک مکسر میں اسے بلینڈ کریں اور اس کی ایک رف سی پیسٹ بنا لیں 5دھیمی آنچ پر اس پیسٹ کو 3 تا 4 منٹ تک پکانے کے بعد ایک جانب رکھ دیں 6ایک دوسرے پین میں گھی گرم کریں 7اس گھی میں پیاز شامل کریں اور بھونیں حتیٰ کہ وہ شفاف بن جائیں 8ٹماٹروں کا شوربہ (Puree) شامل کریں اور پکائیں حتیٰ کہ مکسچر آئل چھوڑ دے اور پکانے کے دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں 9تیار کردہ پیسٹ اور پسی ہوئی سرخ مرچ اور نمک شامل کریں
اور 5 تا 6 منٹ تک اُبلنے کے قریب آگ پر پڑا رہنے دیں 10مکئی کی روٹی کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں
English translate:
The diabetic suffers from severe discomfort, numbness of the hands and feet, burning sensation in the hands and feet, lethargy and lethargy, as well as boredom. Here we are going to tell you a prescription for diabetics which will be used to bring the diabetes of a diabetic patient to 110 and also to get rid of the painful diseases mentioned above. Fifty grams of herb, fifty grams of berries and twenty grams of mustard greens will be required. Finely grind all these items together
And use one tablespoon daily in the morning before breakfast and one tablespoon with water before dinner. Mustard Greens Recipe 1 Mustard greens with a cup of water in a pan. Spinach. Green peppers. And combine ginger together. 2 Boil it for 15 to 20 minutes. 3 After boiling, cool it. 4 Blend it in a mixer and make a rough paste. 5 Cook this paste on low heat and keep aside Heat ghee in another pan. 7 Add onion and fry till it becomes transparent. 8 Add tomato broth (Puree) and cook till mixture oil is released. Add crushed red pepper and salt
Leave it on the fire to boil for 5 to 6 minutes. Serve hot with 10 cornbread.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں