شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مردتو ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں . ماہرین کا کہناہے کہ ایسی ادویات سے جتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے اور قوت باہ بڑھانے لیےقدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں .قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے.لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائے تو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے.ماہرین کا کہناہے کہ قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی. ماہرین کا کہناہے کہ کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے . پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا.شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیں
English translate:
Men try various methods to increase their strength and also use some masculine drugs which have temporary benefits but in fact such drugs also cause many diseases for the human body. Experts say that it is better to avoid such drugs as much as possible and if natural methods and foods are used to increase the strength, it has long lasting results. Onion is very useful to increase the strength. There are no disadvantages but it is extremely useful in increasing strength.
But at what time of the day should it be eaten to give this benefit because if it is eaten at the wrong time of the day, it can also be harmful. Experts say that onions should be used with lunch to increase strength. And if it is used regularly, men will not have to resort to any kind of medicine and will not have to suffer any kind of embarrassment in married life. Experts say that there are times when the use of onions is extremely harmful to health. Onions should not be used at all in the morning or in the evening as using them during these times will further reduce the energy. Eating onions in the evening is very dangerous for men so do not touch it at dinner.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں