شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

لونگ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے

 لونگ قدرت کا وہ انمول تحفہ ہے جو قدیم طریقہ علاج اور جدید ہیلتھ سائنس میں برابر اہمیت اختیار کئے ہوئے ہے . بر صغیر میں چند عشروں قبل لونگ کو بطور ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہوئے اس کی باقاعدہ تشہیر کی جاتی تھی اور یہ سلسلہ آج بھی کسی نہ کسی شکل میں جاری ہے پرانے وقتوں میں مختلف طبی مسائل کے حل کے لیے لونگ کے استعمال کی اہمیت کو آج جدید میڈیکل سائنس کے زریعے ثابت کیا جا رہا ہے. اس کے علاوہ زیبائشی مصنوعات بنانے والی کمپنیاں بھی لونگ کو اہم ترین جزوے کے طور پراہمیتدیتی ہیں. جسم کو سن کرنے والی دوا انجیکشن لگانے یا کسی سرجری کے لیے جسم پر لونگ والی جیل لگادینے سے وہ حصہ سن ہو جاتا ہے جس سے درد کا احساھ نہیں ہے ہوتا .دانتوں کی حفاظت اور تکالیف کا علاج .دانتوں کی حفاظت کے لیے آج دنیا بھر میںیو جینوں کا استعمال کیا جارہا ہے اور یہ مرکب لونگ کے تیل میں پایا جاتا ہے .اس کے علاوہ لونگ کا تیل دانتوں کی بیماریوں کے علاج میں بھی بہت موثر سمجھا جاتا ہے .یاداشت کی بہتری . معروف طبی ماہر سر ہالڈ ر کی تحقیق کے مطابق لونگ کے تیل کا استعمال یاداشت کو بہتر بناتا ہے .زہریلی خوراک . فوڈپوائزننگ کی وجہ سے ہونے والی تکالیف کے علاج کے لیے لونگ کا استعمال نہایت مفید ہے .لونگ کا تیل فوڈپوائزننگ کا سبب بننے والے بیکڑیا کا خاتمہ کرتا ہے . سانس کی تکالیف ہرنیہ اور اسہال .لونگ میں شامل یوجینول ان تینوں اقسام کی بیماریوں کے لیے نہایت مفید ہے اس کے استعمال سے مزکورہ امراض کا شکار ہونے پر چند منٹ میں افاقہ ہو سکتا ہے. جسمانی قوت کے لیے قدرتی نعم البدل .سپن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق لونگ کے اندر فربہ مائل خلیے پیدا کرنے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہوتی ہے .انسولین کے نظام کی مضبوطی روزانہ چند گرام لونگ کا استعمال متعدد بیماریوں سے بچائو کا سبب ہے لونگ انسولین میں تحریک پیدا کرتے ہوئے کولیسٹرول اور گلوکوزکی سطح کو دس سے تیس فیصد تک کم کر دیتا ہےاس کے علاوہ لونگ کے استعمال سے قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے کینسر کے بچائواور کینسر کے پھلنے کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے. نزلہ جب موسم سرما میں نزلہ زکام اور کھانسی ہو جائے تو بعض میں شدت کا پانی بہتا ہے چھنکوں سے برا ہال ہوتا ہے کھانسی کر کے برا حال ہو جاتا ہے یا گلہ خراب ہو جاتا ہےتو لونگ لے کر تھورا سا نمک لگا کر چوسنا بڑا فائدہ مند ہے .دمہ کے مریض کے لیے لونگ بہت مفید ہے لونگ کا باریک سفوف ایک گرام دودھ کے بنا چائے کا قہوہ بنا کر اس میں ملاکر استعمال کریں. جسم اور جوروں کا درد جسم اور جوروں کے درد کے لئے لونگ کا قہوہ بڑا فائدہ مند ہے لونگ کے تیل کو تلوں کے تیل میں ملاکرمالش کرنا بھی مفید ہے .سردرد کے لیے لونگ کے چار سے پانچ دانے پیس کر نمک میں ملاکر ماتھے پر لیپ کریں.دانت درد دانت اور داڑھ میں اگر درد ہو تو روغن لونگ روئی سے لگا کر متاثرہ مقام پر لگائیں.کان درد ایک لونگ کا دانہ تلوں کے تیل میں ایک چمچہ گرم کرکے تین سے پانچ قطرے کان میں ڈالنے سے کان درد ختم ہو جاتا ہے .کثرت پیشاب جن لوگوں کو پیشاب زیادہ آتا ہو وہ لونگ کا سفوف چٹکی برا استعمال کریں .پرانے زخم اگر پرانے زخم ٹھیک نہ ہوتے ہوں تو ان کے لیے روغن لونگ اور ہلدی کامر ہم بنا کر لگائیں. اس تحریر کو دوسروں کے ساتھ شیئر ظرور کریں شکریہ زکام اور کھانسی


English translate 

Living is an invaluable gift of nature that is equally important in ancient medicine and modern health sciences.  In the subcontinent, a few decades ago, cloves were regularly advertised using toothpaste, and this trend continues today in one form or another.The importance of using cloves to solve various medical problems in ancient times is being proved today by modern medical science.  In addition, companies that make cosmetic products value living as the most important ingredient.  Injecting a hearing aid or applying a clove gel to the body for a surgery removes the part that does not cause pain .Dental protection and treatment of pain .There is a world for dental protection today.  Genes are being used throughout and this mixture is found in clove oil .In addition, clove oil is considered to be very effective in treating dental diseases .Improvement of memory.  According to the research of renowned medical expert Sir Holder, the use of clove oil improves memory. Toxic food.  The use of cloves is very useful in treating the ailments caused by food poisoning. Clove oil eliminates the bacteria that cause food poisoning.

Eugenol in cloves is very useful for these three types of diseases. Its use can cure the ailments mentioned in a few minutes.  A natural substitute for physical strength. According to a study conducted in spin, cloves have a great ability to produce fat cells. Strengthening the insulin system. Consumption of a few grams of cloves daily can prevent many diseases  Clove lowers cholesterol and glucose levels by 10 to 30 percent by stimulating insulin. In addition, the use of cloves increases immunity, can prevent cancer and slow down the spread of cancer.  Colds When there is a cold and cough in winter, some of them have a runny nose. Some of them get worse from sneezing. They get worse by coughing or their throats get worse.  Clove is very useful for asthma patients. Fine clove powder is used to make tea coffee made from one gram of milk and mix it with it.  Body and fever pain Clove coffee is very useful for body and fever pain. It is also useful to mix clove oil with sole oil. For headache, grind four to five cloves and mix it with salt and apply it on the forehead.  If you have a toothache, if you have a toothache,  apply aloe vera oil on the affected area.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے