شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
لیموں کو پینے یا کھانوں میں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن آپ کو جان کر یہ شدید حیرت ہوگی کہ رات کو اپنے سرہانے رکھ کرسونے سے آپ کے جسم میں حیران کن تبدیلی ہوگی اور آپ یہ طریقہ ضرورآزمائیں گے . ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمارے اردگرد منفی توانائی موجود ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہم ذہنی تناﺅاور مالی پریشانیوں کا شکار ہوتے ہیں .اپنے ہمسفر کے ساتھ تعلقات بھی مثالی نہیں رہتے اورلڑائیاں بھی ہوتی ہیں.جس کی وجہ ماہرین منفی توانائی کو بتاتے ہیں.لیموﺅں میں یہ طاقت موجود ہے کہ یہ آپ کے گرد موجود منفی توانائی کے ہالے کو ختم کرتے ہیں اور اسے مثبت توانائی میں تبدیل کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی زندگی پرسکون ہونے لگتی ہے. آپ کو اہیے کہ تین لیموں کاٹیں اور ایک باﺅل میں نمک ڈال کر انہیں باﺅل میں رکھ دیں.اسے اپنے بیڈ کے نیچے یا بیڈ روم میں رکھ دیں تاکہ اس کی خوشبو سے آپ اپنے آپ کو تروتازہ محسوس کرتے رہیں.اگلے. دن لیموﺅں کو ٹچ مت کریں بلکہ انہیں کسی شاپنگ بیگ میں ڈال کر گھر سے باہر پھینک دیں.اگلے دو دن یہ عمل اسی طریقے سے دہرائیں. اسی طرح اپنے گھر میں لیموں کا سپرے کریں جس سے منفی توانائی کم ہوگی.لیموں کے رس کو پانی میں ملاکر سپرے والی بوتل میں ڈالیں اور گھر کے کونوں میں سپرے کرنے سے آپ اپنے اندر ایک مثبت تبدیلی دیکھیں گے.
English translate
Lemons are used in food and drink but you will be amazed to know that sleeping on your head at night will make a wonderful change in your body and you will definitely try this method. Experts say that there is negative energy around us which causes us mental stress and financial problems.Relationships with your partner are not ideal and there are fights
Experts say that lemons have the power to remove the negative energy around you and convert it into positive energy, which makes your life calmer. All you have to do is cut three lemons and put salt in a bowl and put them in the bowl. Place it under your bed or in the bedroom so that you can feel refreshed by its scent.
Do not touch the lemons during the day but throw them out of the house in a shopping bag. Repeat this process for the next two days. In the same way, spray lemon in your house which will reduce the negative energy. Mix lemon juice in water and put it in the spray bottle and by spraying in the corners of the house you will see a positive change in yourself.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں