شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

بلغم کی وجہ سے ہمارے جسم میں کئی مسائل پیدا

 بلغم کی وجہ سے ہمارے جسم میں کئی مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن اس سے نجات ممکن ہے . آئیے آپ کو بلغم سے فوری نجات حاصل کرنے کے لئے کچھ قدرتی غذاں کے بارے میں بتاتے ہیں .

گرم سوپ : اکثر لوگ مرغی کاسوپ پی کر سمجھتے ہیں کہ یہ بلغم کم کرتا ہے لیکن اگر آپ سبزیوں کا سوپ پئیںتو بلغم سے جلد نجات مل جائے گی. ہلدی: ہلدی میں اینٹی بیکٹریل اور اینٹی وائرل خصوصیات کی وجہ سے اس کا استعمال بلغم سے نجات دینے میں کافی مدد گار ہے.آپ چاہیں تو مندرجہ ذیل طریقے سے ہلدی استعمال کرسکتے ہیں. *ایک چمچ ہلدی کو نیم گرم دودھ میں ڈال کر صبح کے وقت پئیں. *آدھ چائے کا چمچ ہلدی دن میں تین بار پانی کے گلاس کے ساتھ استعمال کریں. *ایک چائے کا چمچ ہلدی اور ایک چمچ نمک نیم گرم پانی میں ڈالیں اور غرارے کریں. ادرک: اس سبزی کو صدیوں سے سانس کے جملہ امراض کے لئے استعمال کیا جاتا ہے.یہ نہ صرف بلغم کو ختم کرتا ہے..بلکہ معدے کو بھی کافی سکون دیتا ہے.ایک کپ گرم پانی میں ادرک کو باریک کاٹ لیں اور تھوڑی دیر پڑا رہنے دیں،اس کے بعد اس میں ایک چمچ شہد ڈال دیں .اس مشروب کو خوب استعمال کریں اور پیتے ہوئے ادرک کو چبا کر کھائیں. لیموں کا جوس: ایک لیموں کو پانی یا قہوے میں ڈال کر جی بھر کر پئیں.لیموں میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ نہ صرف بلغم سے نجات دلاتا ہے بلکہ یہ معدے کو بھی ٹھیک رکھتا ہے.اس کے استعمال سے گلے کو بھی آرام ملتا ہے. نمک والا پانی ایک گلاس نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرنے سے بھی بلغم سے نجات مل جاتی ہے. بھاپ لینے سے ایک کھلے برتن میں پانی ڈال کر اسے ابالیں اور جتنی دیر چاہیں اچھی طرح بھاپ لیں.اس طریقے سے نہ صرف آپ کو بلغم سے نجات ملے گی بلکہ اگر آپ زکام سے پریشان ہیں تو اس سے بھی راحت ملے گی.



English translate: 

Mucus causes many problems in our body but it is possible to get rid of it.  Let us tell you about some natural foods to get rid of phlegm quickly.Hot soup: Most people think that drinking chicken soup reduces mucus, but if you drink vegetable soup, you will get rid of mucus quickly.  Turmeric: Due to its anti-bacterial and anti-viral properties, its use is very helpful in getting rid of mucus. You can use turmeric in the following ways if you wish.  * Put a teaspoon of turmeric in lukewarm milk and drink it in the morning.  * Use half a teaspoon of turmeric three times a day with a glass of water.  * Put a teaspoon of turmeric and a teaspoon of salt in lukewarm water and gargle.  Ginger: This vegetable has been used for centuries for all respiratory diseases. It not only eliminates mucus.

 It also soothes the stomach. Finely chop the ginger in a cup of warm water and let it rest for a while, then add a teaspoon of honey to it. Use this drink well and chew the ginger while drinking.  Eat.  Lemon Juice: Put a lemon in water or coffee and drink it wholeheartedly. Lemons have the property that it not only gets rid of phlegm but also heals the stomach. Its use also soothes the throat.  Get.  Salt water Gargling with salt in a glass of lukewarm water also gets rid of mucus.  Boil water in an open pot and steam it as long as you want. This way not only you will get rid of phlegm but you will also get relief if you are bothered by cold.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے