شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
جوڑوں کا درد یا سوجن ایک تکلیف دہ مرض ہے جو عموماً عمررسیدہ افراد میں ہوتا ہے لیکن آج کل یہ بچوں اور نوجوانوں میں بھی پایا جا رہا ہے عام طور پر جوڑوں کے درد یا سوجن کا علاج تین طریقوں سے کیا جاتا ہے . جوڑ میں انجیکشن، سرجری، جبکہ دواﺅں کے ذریعے علاج سب سے آسان ہے، لیکن مختلف اوقات میں ہونے والی تحقیقات نے یہ ثابت کیا ہے ان طریقوں سے عارضی علاج تو ممکن ہے لیکن بیماری کا مستقل خاتمہ نہیں ہوتا .یہاں ہم آپ کو چند ایسے گھریلو ٹوٹکے بتائیں گے کہ جن کو اختیار کرنے سے آپ نہ صرف اس بیماری کو حملہ آور ہونے سے روک سکتے ہیں بلکہ بیمار کا شکار ہونے پراس کا مختلف غذاﺅں کے ذریعے قدرتی علاج بھی کر سکتے ہیں. ہلدی اور ادرک کی چائے ہلدی اور ادرک کی چائے میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی بائیوٹکس اور اینٹی ٹاکسائیڈ شامل ہیں،
جو جوڑوں کے درد یا سوجن میں نہایت فائدہ مند ہیں. جوڑوں کے درد یا سوجن کے علاج کے لئے آپ دوکپ ابلے ہوئے پانی میں آدھا، آدھا چمچ پسی ہوئی ادرک اور ہلدی کے ساتھ ذائقہ کے لئے تھوڑا سا شہد ملا کر استعمال کریں. میگنیشیم میگنیشیم ہمارے جسمانی پٹھوں کو آرام پہنچانے کے ساتھ جوڑوں کے درد کا بھی شافی علاج ہے. امریکی جرنل میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ میگنیشیم سے بھرپور غذا استعمال کرتے ہیں، ان کی ہڈیاں مضبوط اور انہیں کبھی جوڑوں میں درد جیسی تکالیف کا سامنا نہیں کرنا پڑتا. زیتون کے تیل کی مالش زیتون کے تیل سے جوڑوں کی مالش کرنے سے ان میں درد پیدا ہونے یا ہڈیوں کا گودا ختم ہونے کے امکانات بہت حد تک کم ہوجاتے ہیں. سنہری کشمش کشمش کے ذریعے جوڑوں کے درد کا علاج گزشتہ 20سال سے شہرت پا رہا ہے اور بعض لوگ تو اس طریقہ علاج کی کامیابی کی قسم تک کھاتے ہیں.
کشمش میں شامل سلفائیڈز جوڑوں کے درد کا قدرتی اور آسان علاج ہے لیکن یاد رہے کہ کشمش صرف سنہری رنگ کی ہونی چاہیے. پیسٹن (سفیدہ) اور انگور کا جوس پیسٹن میں شامل اجزاءانسانی جسم کے جوڑوں کو جوڑے رکھنے کے لئے نہایت مفید ہے یعنی جوڑوں میں پیدا ہونے والے خلا سے انسان جس تکلیف میں مبتلا ہو جاتا ہے، پیسٹن کا استعمال اس خلا کو پیدا ہونے سے روکتا ہے. انگور کے جوس میں قدرتی طور پر ایسے اینٹی بائیوٹکس ہوتے ہیں جو جوڑوں کے درد میں آرام پہنچاتے ہیں. ورزش غذاﺅں کے علاوہ روزانہ ورزش کو ضرور اپنا معمول بنائیں کیوں کہ ورزش کا نعم البدل کوئی غذا یا دواءنہیں ہو
سکتی.
Arthritis is a painful disease that usually affects the elderly but is now found in children and adolescents. Arthritis is usually treated in three ways. Joint injections, surgery, and medication are the easiest to treat, but research at various times has shown that these methods can provide temporary treatment but not permanent cure.
Here are some home remedies that you can use to not only prevent the disease from invading, but also to treat the disease naturally with various foods. Turmeric and Ginger Tea Turmeric and ginger tea naturally contain such antibiotics and antioxidants.
Which are very beneficial in joint pain or swelling. To treat joint pain or swelling, use half a cup of boiled water, mixed with half a teaspoon of ground ginger and a little honey to taste. Magnesium Magnesium is a healing remedy for joint pain as well as relaxing our physical muscles. According to a study published in the American Journal, people who eat a diet rich in magnesium have stronger bones and never suffer from joint pain. Olive oil massage Massaging the joints with olive oil greatly reduces the chances of causing pain or loss of bone marrow. The treatment of joint pain with golden raisins raisins has been gaining popularity for the last 20 years and some people even eat this type of treatment successfully.
The sulfides contained in raisins are a natural and easy treatment for joint pain, but remember that raisins should only be golden in color. Piston (white) and grapefruit juice The ingredients in the piston are very useful for keeping the joints of the human body together, that is, the pain caused by the space created in the joints, the use of the piston prevents the formation of this space. Is. Grape juice naturally contains antibiotics that relieve joint pain. Be sure to make daily exercise a regular part of your diet, as there is no substitute for exercise or diet.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں