شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
وٹامن سی سے بھر پور لوکی کے استعمال سے موسم گرما میں گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے استعمال سے بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں . لوکی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ غذاؤں میں سے ایک تھی جو کہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے .لوکی وٹامنز اور منرلز کا مجموعہ ہے، ماہرین غذائیت لوکی کو صحت بخش سبزی قرار دیتے ہیں اسی لیے کولیسٹرول لیول، شوگر لیول اور بلڈ پریشر متوازن رکھنے کے لیے لوکی تجویز کی جاتی ہے. لوکی وٹامن سی ، کے ، اے ، ای ، آئرن فولک ایسڈ، پوٹاشیم اور میگنیشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے جبکہ اس میں 92 فیصد پانی اور صفر کیلوریز پائی جاتی ہیں. لوکی کا جوس بنانے کا طریقہ 250 سے 300 گرام کی لوکی لیں اور اسے اچھی طرح دھولیں، اس کے بعد چھلکے چھیل لیں کر سبزی کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں. ان ٹکڑوں کو بلینڈر میں ڈال دیں جس کے بعد پودینے کے 5 سے 6 پتوں کا اضافہ کریں جبکہ کچھ مقدار میں پانی کو بھی شامل کرکے بلینڈ کرلیں. جوس بن جائے تو اس میں ایک چمچ زیرہ پاﺅڈر، دو چمچ سیاہ مرچ پاﺅڈر اور حسب ذائقہ نمک شامل کرکے مکس کرکے پی لیں.لوکی کھانے اور اس کا جوس پینے کے حیرت انگیز فوائد:
1: گرمی کا توڑ:
لوکی ٹھنڈی تاثیر رکھنے والی سبزی ہے ، خصوصاً گرمیوں میں اس کے استعمال سے ڈی ہائیڈریش کی شکایت دور ہوتی ہے، معدے کو ٹھنڈا رکھتی ہے جبکہ جگر کی صحت کے لیے بھی نہایت مفید ہے ، گرمیوں میں نکسیر پھوٹنے، گرمی دانوں ، ایکنی اور السر سے بچاؤ کے لیے لاکی کا جوس نہایت مفید ثابت ہوتا ہے .
2: وزن کم کرنے میں معاون
وزن کم کرنے کے لیے لوکی کا استعمال بہترین نتائج دیتا ہے ، یہ وہ واحد سبزی ہے جس کے استعمال سے چہرے پر ڈائیٹنگ کے اثرات نہیں آتے بلکہ معدے کی صحت بہتر ہونے کے سبب چہرہ مزید کھِل اٹھتا ہے. لوکی کا جوس یا اسے سلاد کی صورت میں استعمال کرنے سے حیرت انگیز طور پر دنوں میں وزن میں کمی آتی ہے کیوں کہ اس میں صفر کیلوری اور بے شمار وٹامنز اور منرلز پائے جاتے ہیں .
3: بہتر نیند کے لیے مددگار
اگر آپ بے خوابی کے شکار ہیں تو لوکی کے جوس میں تلوں کے تیل کو مکس کرکے پینا عادت بنالیں، جس سے نیند کا مسئلہ دور ہوجائے گا.
4: نظام ہاضمہ بہتر بنائے اور قبض دور کرے
لوکی کا استعمال قبض اور ڈائریا سے نجات دلاتا ہے، گرمیوں کے موسم میں اکثر کھانے کے بعد سینہ جلنے لگتا ہے، ہر کھانے کے ساتھ اگر لوکی بطور جوس، سلاد یا اس کا رائتہ بنا کر استعمال کر لیا جائے تو سینے کی جلن، تیزابیت کی شکایت دور ہوتی ہے، نظام ہاضمہ کی کاکردگی درست ہوتی ہے.
5: جگر کا ورم کم کرے
لوکی کا جوس جگر کے ورم کو دور کرنے کے لیے فائدہ مند سمجھا جاتا ہے.
6: کیلوریز گھٹائے
صفر کیلوریز پائے جانے کے سبب لوکی کے جوس کے استعمال سے بغیر کسی اضافی کیلوریز کے بھوک کا احساس کم ہوتا ہے جس سے مزید کچھ کھانے کی طلب ختم ہو جاتی ہے اور وزن کنٹرول رہتا ہے .
English: Translate:
Vitamin C-rich pumpkin can prevent many diseases, including heat stroke in summer, while the use of refreshing green vegetable pumpkin has numerous medical benefits. Pumpkin was one of the Prophet's favorite foods, which can be very beneficial for you.Pumpkin is a combination of vitamins and minerals, nutritionists call it a healthy vegetable, so it is recommended to keep cholesterol levels, sugar levels and blood pressure in balance. Pumpkin is the best source of vitamins C, K, A, E, iron, folic acid, potassium and magnesium, while it contains 92% water and zero calories. How to make gourd juice Take 250 to 300 grams of gourd and wash it well, then peel the peel and cut the vegetable into small pieces. Put the pieces in a blender, then add 5 to 6 mint leaves and blend with some water. When it becomes juice, add one teaspoon of cumin powder, two teaspoons of black pepper powder and salt to taste and mix it and drink it. Amazing benefits of eating pumpkin and drinking its juice:
1: heat break:
Pumpkin is a cool vegetable, especially in summer, its use relieves dehydration, keeps the stomach cool and is also very useful for liver health, summer hemorrhage, heatstroke, acne and ulcers. Lucky juice is very useful to prevent.
2: Helps in weight loss
The use of gourd for weight loss gives the best results, it is the only vegetable that does not have the effects of dieting on the face, but the face is more open due to improved gastrointestinal health. Pumpkin juice or using it as a salad can lead to amazing weight loss in a matter of days as it contains zero calories and numerous vitamins and minerals.
3: Helps for better sleep
If you suffer from insomnia, make it a habit to mix sesame oil in pumpkin juice and drink it, which will help you to get rid of sleep problems.
4: Improves the digestive system and relieves constipation
The use of gourd relieves constipation and diarrhea. In summer, heartburn often occurs after eating. With every meal, if gourd is used as a juice, salad or raita, heartburn, acidity. The complaint goes away, the functioning of the digestive system is corrected.
5: Reduces liver inflammation
Pumpkin juice is considered to be beneficial in relieving liver inflammation.
6: Reduce calories:With zero calories, the use of pumpkin juice reduces the feeling of hunger without any extra calories, which eliminates the need for more food and weight control.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں