شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
انجیر کو جنت کا پھل کہا گیا ہے، انجیر کا شمار عام اور مشہور پھلوں میں ہوتا ہے، انجیر کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لیے بیش بہا مفید ہے یہ جسم کو فربہ اور چہرے کو سرخ و سپید بناتا ہے . انجیر دوسرے پھلوں کی نسبت ایک نازک پھل ہے اور پکنے کے بعد خود بہ خود ہی گر جاتا ہے اور اسے دوسرے دن تک محفوظ کرنا بھی ممکن نہیں رہتا .اگر انجیر کو فریج میں رکھا جائے تو یہ شام تک پھٹ جاتا ہے، اسے استعمال کرنے کے لیے خشک کرنا پڑتا ہے، انجیر کو خشک کرنے کے لیے سب سے پہلے اسے گندھک کی دھونی دی جاتی ہے تاکہ یہ جراثیم سے پاک ہو جائے اور آخر میں نمک کے پانی میں ڈبوتے ہیں تاکہ سوکھنے کے بعد نرم و ملائم انجیر کھانے میں خوش ذائقہ ہو جائے. عرب ممالک میں انجیر کو بہت پسند کیا جاتا ہے، انجیر ہمارے ہاں بھی دستیاب ہے. انجیر کے اندر پروٹین، معدنی اجزاء شکر، کیلشیم، فاسفورس پائے جاتے ہیں، دونوں انجیر یعنی خشک اور تر میں وٹامن اے اور سی کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں. اس میں وٹامن بی اور ڈی قلیل مقدار میں ہوتے ہیں، ان اجزاء کے پیش نظر انجیر ایک مفید غذائی دوا کی حیثیت رکھتا ہے اس لیے عام کمزوری اور بخار میں اس کا استعمال انتہائی مفید ہے، انجیر کو بطور میوہ بھی کھایا جاتا ہے اور بطور دوا بھی استعمال کیا جاتاہے، یہ قابل ہضم ہے اور قبض کو دور کرتا ہے. انجیر جگر اور تلی کے سدوں کو کھولتا ہے، انجیر کی بہترین قسم سفید ہے،
یہ پھل گردہ اور مثانہ سے پتھری کو تحلیل کرکے نکال دیتا ہے، زہر کے مضر اثرات سے بچاتا ہے، انجیر کو مغز بادام اور اخروٹ کے ساتھ ملا کر استعمال کریں تو یہ خطرناک زہروں سے محفوظ رکھتا ہے اگر بخار کی حالت میں مریض کا منہ بار بار خشک ہو جاتا ہو تو اس کا گودہ منہ میں رکھنے سے افاقہ ہوتا ہے. انجیر کھانے کے بے شمار فائدے ہیں، انجیر کو پانی میں بھگو کر چند گھنٹے بعد پھول جانے پر دن میں دو بار کھائیں، دائمی قبض دور ہو جائے گی، اس کے علاوہ خشک انجیر کو رات بھر پانی میں رکھ دیا جائے تو وہ تازہ انجیر کی طرح پھول جائے گا اسے کھانے سے گلہ بیٹھ جانا یا بند ہوجانے کے امراض پیدا نہیں ہوتے،سردی کے ایام میں بچوں کو خشک انجیردی جائے تو ان کی نشوونما کے لیے بے حد مفید ہے اس کے علاوہ انجیرکم وزن والوں اور دماغی کام کرنے والوں کے لیے بے حد مفید ہے. انجیر کھانے سے آدمی قولنج جیسے مرض سے محفوظ رہتا ہے. کھانسی، دمہ اور بلغم کے لیے انتہائی مفید ہے، انجیر کا باقاعدہ استعمال سر کے بالوں کو دراز کرتا ہے، انجیر کو سرکہ میں ڈال کر رکھ دیں،ایک ہفتہ بعد دو تین انجیرکھانے کے بعد کھانے سے تلی کے ورم کو آرام آ جاتا ہے . جن لوگوں کو پسینہ نہ آتا ہو، ان کے لیے انجیر کا استعمال مفید ہے، جن لوگوں کو ضعف دماغ کی شکایت ہو، وہ اس طرح ناشتہ کریں کہ پہلے تین چار انجیر کھائیں، پھر سات دانے بادام، ایک اخروٹ کا مغز، ایک چھوٹی الائچی کے دانے پیس کر پانی میں چینی ملا کر پی لیں، دماغ کی کمزوری سے نجات مل جائے گی. بواسیر کی مرض میں بھی انجیر انتہائی مفید ہے یہ ایسا پھل ہے کہ پرانی سے پرانی بواسیر کو ختم کر دیتا ہے.
English:translate:
Figs are called the fruit of heaven. Figs are one of the most common and popular fruits. Figs are very useful for weak and skinny people. They make the body fat and the face red and white. Figs are more delicate than any other fruit and fall off on their own after ripening and it is not possible to preserve them until the next day. In order to dry the figs, they are first washed with sulfur so that they are sterilized and finally soaked in salt water so that they are happy to eat soft figs after drying. Be the taste. Figs are very popular in Arab countries, figs are also available in our country. Figs contain protein, minerals, sugars, calcium, and phosphorus. Both figs, dry and wet, are rich in vitamins A and C. It contains a small amount of vitamins B and D. Due to these ingredients, figs are a useful food medicine, so its use is very useful in general weakness and fever. Figs are also eaten as a fruit and as a The drug is also used, it is digestible and relieves constipation. Figs open the liver and spleen, the best kind of figs are white,
This fruit dissolves kidney and bladder stones and removes them from the harmful effects of poisons. Use figs mixed with almonds and walnuts to protect them from dangerous toxins if the patient's mouth is in case of fever. If it gets dry again and again, it is better to keep the pulp in the mouth. There are many benefits to eating figs. Soak figs in water and eat them twice a day after flowering in a few hours. Chronic constipation will go away. In addition, if dried figs are kept in water overnight, they will be fresh figs. As it will bloom, eating it does not cause sore throat or constipation. If dry figs are given to children in cold days, it is very useful for their development. In addition, figs are useful for those who are underweight and have mental functions. Extremely useful for. Eating figs protects a person from diseases like colic. Extremely useful for cough, asthma and mucus. Regular use of figs prolongs the hair of the head. Put figs in vinegar and eat it after one or two or three figs a week. . For those who do not sweat, the use of figs is useful. For those who suffer from poor brain function, they should eat breakfast in such a way that they eat three or four figs first, then seven almonds, a walnut kernel, a small nut. Grind cardamom seeds and mix sugar in water and drink it, it will get rid of brain weakness. Figs are also very useful in hemorrhoids. It is a fruit that eliminates hemorrhoids from old to old.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں