شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ
اگر آپ ہمیشہ صحت مند اور تندرست رہنا چاہتے ہیں اور بیماریوں سے اپنے جسم کو محفوظ بنانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو زیادہ تردد کی ضرورت نہیں بس یہ ایک پتہ آپ کو 80سال تک بیمار نہیں ہونے دیگا . زمین پر ایک ایسا پودا بھی ہے جس کے پتے کا اگر آپ مسلسل استعمال کرتے ہیں تو 80سال تک آپ کو کوئی بھی بیماری نہیں لگے گیاور اگر آپ بیمار ہیں تو اس پتے کے استعمال سےکھانسی سے لیکر کینسر تک خطرناک بیماریوں میں اس کے حیرت انگیز اثرات خود محسوس کر سکتےہیں .چند ہی دنوں میں خطرناک بیماریوں کو ختم کرنے کی اس میں حیرت انگیز صلاحیت موجود ہے. یہ پودا تقریباََ ہر علاقے میں ہی پایا جاتا ہے، ہم بات کر رہے ہیں گلوئے کی، گلوئے کی جڑ اور بیل جتنی مفید ہے اس کے پتے بھی ہماری صحت کیلئے ہزار گنا زیادہ بہتر ہوتے ہیں. عموماََ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ گلوئے کی جڑ کو تو استعمال کرتے ہیں تاہم اس کے پتے کو پھینک دیتے ہیں. مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ گلوئے کے پتوں میں ایسے فوائد پائے جاتے ہیں جس کے ذریعے آپ 80سال تک صحت مند رہ سکتے ہیں. گلوئے کے پتے کن امراض میں فائدہ مند اور اس کا استعمال کب اور کیسے کرنا ہےاس سوال کا جواب درج ذیل ہے. کینسر میں فائدہ مند ہوتا ہے:کینسر ایک نہایت خطرناک بیماری ہے ، گلوئے کے پتے مسلسل استعمال کرنے سے کینسر سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے.گلوئے کے پتوں کا استعمال انسانی جسم میں کینسر کے سیلز کو ختم کر دیتا ہے جبکہ آئندہ کیلئے کینسر ہونے کے امکان کو بھی بالکل ختم کردیتا ہے .اگر آپ کینسر جیسی خطرناک بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صبح سویرے گلوئے کے پتوں کا خالی پیٹ استعمال کریں،روزانہ ایک یا دو پتے کینسر کے خلاف نہایت مفید تصور کئے جاتے ہیں. موٹاپے کو کم کرتا ہے:موٹاپے سے پریشان افراداس سے نجات حاصل کرنے کیلئے تھکا دینے والی ورزشوں کے علاوہ خوراک میں کمی بھی کردیتے ہیں مگر پھر بھی موٹاپے سے نجات حاصل نہیں کر سکتے اور آخر میں پھر وہی بڑھا ہوا پیٹ اور فالتو چربی ان کا منہ چڑا رہی ہوتی ہے. اگر موٹاپے سےپریشان افراد اب تک اس مسئلے پر قابو نہیں پا سکے تو انہیں گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنا چاہئےجو کہ موٹاپے کے خلاف نہایت کارگر ثابت ہو سکتا ہے. صبح سویرے گلوئے کے دو پتے خالی پیٹ استعمال کرنے سے آپ کے جسم میں میٹابولزم کا عمل درست رہتا ہے اور جسم میں موجود سخت سے سخت چربی بھی پگھلنے لگتی ہے. اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیںتو پھرگلوئے کے پتوں کے استعمال کے ساتھ دن میں تیس یا چالیس منٹ کی ایکسرسائز آپ کو آپ کے مطلوبہ اہداف پورے کرنے میں مدد دے سکتی ہے اور ایک ماہ کے اندر ہی آپ کے سامنے حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے. دل کے مریضوں کیلئے بھی مفید:دل کے مریضوں کیلئے گلوئے کے پتوں کو بہت مفید مانا جاتا ہے اور اسی لئے دل کے مریضوں کو ڈاکٹر حضرات گلوئےکی پودے کی جڑ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں. اس طرح کرنے سے ہمارے جسم میں موجود کولیسٹرول کی مقدار کم کرنے میں مدد ملتی ہے اور دل مضبوط رہتا ہے. خون کو بھی صاف کرتے ہیں:گلوئے کے پتوںایسے اجزا موجود ہوتے ہیں اور گلوئے کے پتوں کا استعمال کرنے سے یہ ایک بلڈ پیوریفائی کے طور پر کام کرتے ہوئے ہمارے خون میں موجود فاضل مادوںکو باہر نکالتے ہیں اور جسم میں تازہ اور صحت مند خون بناتے ہیں. اگر آپ اپنے خون کو صاف کرنا چاہتے ہیں یا آپ کے جسم میں خون کی کمی ہے تو آپ گلوئے کے پتوں کا استعمال ضرور کریں. ایسا کرنے سے نہ صرف خون میں فاضل مادوں کی وجہ سے چہرے اور جسم پر پیدا ہونے والے کیل مہاسے ختم ہو جائیں گے .کیل مہاسوں کی بنیادی وجہ خون میں موجود فاضل مادےاور قبض کا مسئلہ ہوتا ہے اور گلوئے کے پتے استعمال کرنے آپ کے یہ دونوں مسئلے حل ہو جائیں گے
English translate:
If you always want to stay healthy and fit and protect your body from diseases then you don't need to hesitate much but this one address will not let you get sick for 80 years. There is a plant on the earth whose leaves, if you use it continuously, have not caused you any disease for 80 years and if you are sick, its amazing effects in dangerous diseases ranging from cough to cancer. You can feel it yourself .It has an amazing ability to eliminate dangerous diseases in a few days. This plant is found in almost every area, we are talking about the throat, the root of the throat and the vine as useful as its leaves are a thousand times better for our health. It has been observed that people use the root of the throat but throw away its leaves. But you will be amazed to know that the leaves of the gourd have such benefits that you can stay healthy for 80 years. The following is the answer to the question of when and how to use the leaves of the throat is beneficial in diseases. Beneficial in cancer: Cancer is a very dangerous disease, the use of gum leaves can be used to get rid of cancer. The use of gum leaves eliminates cancer cells in the human body while cancer for the future. It also eliminates the possibility of it. If you want to get rid of a dangerous disease like cancer, use the leaves of the throat in the morning on an empty stomach, one or two leaves a day are considered very useful against cancer. Reduces Obesity: Obese people reduce their diet in addition to tiring exercises to get rid of it, but still can not get rid of obesity and in the end the same increased belly and excess fat. The mouth is swollen. If obese people have not yet been able to overcome this problem, they should use glue leaves, which can be very effective against obesity. Using two leaves of goulash early in the morning on an empty stomach keeps your metabolism in check and melts even the hardest fat in the body. If you want to lose weight then 30 or 40 minutes of exercise a day with the use of gum leaves can help you achieve your desired goals and you will see amazing results in a month. will meet. Also useful for heart patients: Glucose leaves are considered to be very useful for heart patients and that is why doctors advise heart patients to use the root of Glucose plant. Doing so helps reduce the amount of cholesterol in our body and keeps the heart strong. Also cleanses the blood: The leaves of the throat contain such ingredients and by using the leaves of the throat it acts as a blood purifier and flushes out the waste products in our blood and makes fresh and healthy blood in the body. Are. If you want to cleanse your blood or you are anemic, you must use glue leaves. Doing so will not only get rid of nail pimples on the face and body caused by the waste products in the blood. The main cause of nail pimples is the waste products in the blood and the problem of constipation. Both problems will be solved
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں