شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

ایک عام چیز بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے مین مدد دے سکتی ہے

 لگ بھگ ہر کچن میں موجود ایک عام چیز بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے مین مدد دے سکتی ہے . یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی .طبی جریدے جرنل آف اینڈوکرائن سوسائٹی میں شائع تحقیق کے مطابق دارچینی کا زیادہ مقدار میں استعمال وقت کے ساتھ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے. امریکا کے جوسلین ڈائیبیٹس سینٹر اور جنوبی کوریا کے کورین میڈیسین کلینیکل ٹرائل سینٹر کی اس مشترکہ تحقیق میں 51 رضاکاروں کو شامل کیا گیا تھا. تحریر جاری ہے‎ ان میں سے نصف کو 12 ہفتے تک روزانہ 3 بار 500 ملی گرام دارچینی سپلیمنٹ دیا گیا جبکہ دیگر کو ایک طبی مادہ پلیسبو کا استعمال کرایا گیا. آغاز کے 6 ہفتوں میں دونوں گروپس میں کوئی نمایاں فرق دیکھنے میں نہیں آیا، تاہم 12 ہفتوں بعد دریافت کیا گیا کہ جن افراد کو دارچینی سپلیمنٹ استعمال کرایا گیا، ان کے بلڈ شوگر کنٹرول میں بہتری دیکھنے میں آئی. یہ نتائج اس سے پہلے سامنے آنے والے شواہد کو تقویت پہنچاتے ہیں، جن کے مطابق کئی ماہ تک دارچینی کی زیادہ مقدار بلڈ شوگر کی سطح کو مستحکم رکھنے میں مدد دیتا ہے جبکہ اس کے ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں پر کسی قسم کے مضر اثرات بھی مرتب نہیں ہوتے. اس نئی تحقیق میں دارچینی کے اس فائدے پر تحقیقات کا مقصد ایسے افراد کے لیے محفوظ ، طویل المعیاد اور سستا علاج دریافت کرنا تھا جو ذیابیطس ٹائپ 2 سے پہلے کے مرحلے پری ڈائیبیٹس کا شکار ہوتے ہیں. ذیابیطس ٹائپ 2 دنیا میں سب سے عام امراض میں سے ایک ہے جس کے شکار افراد کی تعداد 46 کروڑ سے زائد ہے. محققین کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے مزید شواہد دارچینی کو ہائی بلڈ شوگر کے مہنگے اور نقصان دہ علاج جیسے سرجری اور ادویات کے مقابلے میں آسان، کم قیمت اور سادہ متبادل کے طور پر استعمال کرنے کا موقع مل سکے گا. 2017 میں برٹش ہارٹ فاﺅنڈیشن کی تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دار چینی کا روزانہ استعمال زیادہ چربی والی غذاﺅں کے منفی اثرات کو ریورس کرنے سمیت ہارٹ اٹیک کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے. حقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ دارچینی جسم کے اینٹی آکسائیڈنٹ اور ورم کش نظاموں کو حرکت میں لاتی ہے جبکہ چربی کے ذخیرے کا عمل سست کردیتی ہے. تحقیق کے دوران چوہوں کو بارہ ہفتے تک زیادہ چربی والی غذاﺅں کے ساتھ دارچینی کے سپلیمنٹس کا استعمال کرایا گیا. نتائج سے معلوم ہوا کہ ان چوہوں کا وزن کم ہوا جبکہ توند کی چربی بھی گھٹ جاتی ہے. اسی طرح خون میں شوگر، انسولین اور چربی کی سطح صحت مند سطح پر پہنچ گئی. محققین کا کہنا تھا کہ نتائج سے یہ عندیہ ملتا ہے کہ دارچینی زیادہ چربی والی غذاﺅں کے مضر اثرات کو کم کرنے میں مددگار مصالحہ ثابت ہوتا ہے. امراض قلب کے دوران اکثر دل کی جانب خون کی فراہمی بلاک ہوتی ہے یا اس میں مداخلت ہوتی ہے جس کی وجہ شریانوں میں چربی کے اجزاءکا اکھٹا ہونا ہے. ایسے ہونے پر انجائنا، ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیلیئر جیسے خطرات بڑھ جاتے ہیں.


English translate 

A common ingredient in almost every kitchen can help control blood sugar.  This was revealed in a new medical study.According to research published in the medical journal Journal of Endocrine Society, high consumption of cinnamon helps to improve blood sugar control over time.  Fifty-one volunteers were included in the joint study by the Jocelyn Diabetes Center of the United States and the Korean Medicine Clinical Trial Center of South Korea.  Half of them were given 500 mg of cinnamon supplement 3 times a day for 12 weeks, while the others were given a placebo.  There was no significant difference between the two groups at 6 weeks of onset, however, 12 weeks later it was discovered that those who were given cinnamon supplements had improved blood sugar control.  These findings reinforce the earlier evidence that high doses of cinnamon help stabilize blood sugar levels over several months, while also having some side effects in patients with type 2 diabetes.  Are not compiled.  The new study aims to find a safe, long-term, and inexpensive treatment for the benefits of cinnamon for people with pre-diabetes type 2 diabetes.  Type 2 diabetes is one of the most common diseases in the world with over 46 million people suffering from it.  The researchers said that more evidence would support the use of cinnamon as an easy, low-cost and simple alternative to expensive and harmful treatments for high blood sugar, such as surgery and medication.  A 2017 study by the British Heart Foundation found that daily consumption of cinnamon can help prevent heart attacks, including reversing the negative effects of high-fat diets.  In fact, cinnamon stimulates the body's antioxidant and anti-inflammatory systems, while slowing down the accumulation of fat.  During the study, rats were given cinnamon supplements with high-fat foods for 12 weeks.  The results showed that these mice lost weight while losing weight.  Similarly, blood sugar, insulin and fat levels reached healthy levels.  The researchers said that the results suggest that cinnamon is a spice that helps reduce the side effects of high-fat foods.  During heart disease, the blood supply to the heart is often blocked or interfered with due to the accumulation of fat in the arteries.  This increases the risk of angina, heart attack and heart failure.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے