شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے

 وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام چیزیں چھوڑ دیتے ہیں، ایسا کرنے سے جو تھوڑی بہت وزن میں کمی نظر آتی ہے وہ بھی ختم ہو جاتی ہے اور لوگ پہلے سے زیادہ موٹے نظر آنے لگتے ہیں . وزن کم کرنے کے لئے آپ کو کچھ باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے جیسا کہ خود کو بھرپور ہائیڈریٹ رکھیں پانی پئیں اور کھانے پینے میں احتیاط کریں .اس کے علاوہ ورزش شروع کریں اور اسے جاری رکھیں اور ورزش اتنی ہی کریں جتنی آپ کی ہمت ہے. ضرورت سے زیادہ ورزش آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے لیکن آج ہم آپ کو ورزش کم کرنے کا ایک بہترین طریقہ بتائیں گے جو اب تک آپ کے علم میں نہیں ہو گا.کبھی آپ نے جنجر ریپ کا نام سنا ہے؟ جو لوگ اپنے پیٹ کی اضافی چربی کی وجہ سے بے حد پریشان رہتے ہیں وہ جنجر ریپ کے ذریعے با آسانی اضافی وزن میں کمی لا سکتے ہیں. آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ جادوئی ریپ آخر بنتے کیسے ہیں،اس کے استعمال سے آپ دنوں میں خود کے اندر تبدیلی محسوس کریں گے. اس ریپ کے لئے آپ کو جو چیزیں درکار ہیں وہ یہ ہیں. ایک چائے کی چمچ کٹی ہوئی ادرک، پانچ کھانے کے چمچ باڈی لوشن، پلاسٹک ریپ، ایک صاف تولیہ اور ایک فلیکسبل بینڈج. ریپ بنانے کا طریقہ: سب سے پہلے آپ تولیے کو نیم گرم پانی میں بھگو لیں اور اچھی طرح نچوڑ لیں اور اسے اپنے پیٹ پر 5 منٹ کے لئے لپیٹ لیں، ایسا کرنے سے آپ کے پیٹ پر موجود تمام مسام کھل جائیں گے. اس کے بعد آپ کٹی ہوئی ادرک اور باڈی لوشن ملا کر اپنے پیٹ پر ملیں اور پھر اس پر پلاسٹک ریپ چڑھا دیں. کچھ منٹوں تک اسے لپٹا رہنے دیں، خیال رہے کہ بہت زور سے پلاسٹک ریپ نہ باندیں ورنہ آپ کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہو سکتا ہے. اس بینڈج کو مسلسل پانچ گھنٹے تک بندھا رہنے دیں، بہترین نتائج چاہتے ہیں تو پوری رات اسے چھوڑ دیں اور صبح اتار لیں. اگر آپ کو اس دوران الجھن محسوس ہو تو گھبرانے کی ضرورت نہیں یہعمل کرنے کے بعد شروع میں اس طرح کی پریشانی کا سامنا ہو سکتا ہے لیکن اس سے آپ کو کوئی نقصان نہیں ہو گا.



English translate: 

Weight gain is a problem for everyone. Once you gain weight, people stop eating and drinking, start exercising and after a few days they get tired and give up everything.  Weight loss will be followed by fatigue and constant tiredness.  To lose weight you need to take care of some things like keep yourself hydrated, drink water and be careful in eating and drinking. Also start exercising and continue it and exercise as much as you dare.  .  Excessive exercise can be harmful to your health but today we will tell you a great way to reduce exercise that you may not be aware of yet. Have you ever heard the name Ginger Rape?  People who are extremely anxious because of their excess belly fat can easily lose excess weight through ginger wraps.  Today we will tell you how these magical raps come to be,

With its use you will feel the change within yourself in days.  Here are the things you need to know about this rap.  One teaspoon chopped ginger, five tablespoons body lotion, plastic wrap, a clean towel and a flexible bandage.  How to make a wrap: First you soak the towel in lukewarm water and squeeze it well and wrap it on your stomach for 5 minutes, this will open all the pores on your stomach.  Then mix chopped ginger and body lotion on your stomach and then apply plastic wrap on it.  Leave it wrapped for a few minutes, be careful not to wrap the plastic wrap too tightly or you may have difficulty breathing.  Leave this bandage tied for five hours straight, leave it overnight if you want the best results and take it off in the morning.  No need to worry if you feel confused during this time. You may experience this problem in the beginning after doing this but it will not harm you.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے