شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

جسم کو فٹ رکھنے کا آسان حل۔طریقہ

 جسم کو فٹ رکھنے کا آسان حل۔طریقہ آپ بھی جان لیں.

آپ نے پیٹ کی چربی پگھلانے کے لئے کئی ٹوٹکے دیکھیں ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا قدرتی نسخہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ کے پیٹ کی چربی بہت تیزی کے ساتھ پگھلے گی . یہ ایک انتہائی آسان اور قدرتی نسخہ ہے اور آپ کو ہر روز صبح 8بجے اسے استعمال کرنا ہے .اجزاء 100گرام خشک آلو بخارا ایک لیٹر صاف پانی آلو بخارے کو ایک ہفتے کے لئے پانی میں بھگودیں اور ایک ہفتے بعد چھان لیں.اس مشروب کاایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں.اس کی وجہ سے آپ کا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہوگا،قبض دور ہوگی اور جسم سے زہریلے مادے نکلنے لگیں گے.اس کی وجہ سے جسم اور کینسر ذیابیطس میں کا باعث بننے والے اجزاءبھی نکل جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکاپھلکا محسوس کریں گے.

 ہر روز صبح 8بجے یہ مشروب پینے سے آپ کے پیٹ کی تمام چربی پگھل جائے گی.. انتہائی سستا سا مشروب بنانے کا طریقہ آپ بھی جان لیں اجزاء 100گرام خشک آلو بخارا ایک لیٹر صاف پانی آلو بخارے کو ایک ہفتے کے لئے پانی میں بھگودیں اور ایک ہفتے بعد چھان لیں.اس مشروب کاایک گلاس ہر صبح ناشتے سے قبل استعمال کریں.اس کی وجہ سے آپ کا نظام انہضام بہتر طریقے سے کام کرے گا اور ساتھ ہی معدہ ٹھیک ہوگا،قبض دور ہوگی اور جسم سے زہریلے مادے نکلنے لگیں گے .اس کی وجہ سے جسم اور کینسر ذیابیطس میں کا باعث بننے والے اجزاءبھی نکل 


جائیں گے اور آپ اپنے آپ کو ہلکاپھلکا محسوس کریں گے  English;:Translate    

You u may have seen many tips to melt belly fat but today we will tell you a natural recipe that will help you to melt belly fat very fast.  This is a very simple and natural recipe and you have to use it every morning at 8 o'clock.  Use it every morning before breakfast. It will help your digestive system to function better and at the same time it will cure stomach, relieve constipation and release toxins from the body. It can cause cancer in the body and cancer.  Ingredients will also be removed and you will feel lighter.

Drinking this drink every morning at 8 o'clock will melt all the fat in your stomach. How to make a very cheap drink. You also know the ingredients. 100 grams of dried aloo bukhara.  Check it after a week. Use a glass of this drink every morning before breakfast. Because of this, your digestive system will work better and at the same time stomach will be fine, constipation will be removed and toxins will be released from the body.  It will also remove the ingredients that cause cancer in the body and cancer and you will feel lighter.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے