شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

پیدائش کے پہلے 4 ماہ بچے کو ماں کا دودھ پلانے کا ایسا فائدہ سامنے آگیا

 پیدائش کے پہلے 4 ماہ بچے کو ماں کا دودھ پلانے کا ایسا فائدہ سامنے آگیا کہ جان کر ہر ماں بچے کو اپنا ہی دودھ پلائےپیدائش کے بعد بچے کے لیے ماں کے دودھ کا کوئی متبادل ممکن نہیں ہو سکتا . اب امریکی سائنسدانوں نے ایک تحقیق میں اس کا بچے کے لیے ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر ماں بچے کو اپنا دودھ پلائے گی .میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے اپنی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ جن بچوں کو مائیں اپنا دودھ پلاتی ہیں ان کو پیدائش کے بعد چار ماہ تک وائرل انفیکشنز اور دیگر بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ کئی گنا کم ہوتا ہے. یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے سائنسدانوں نے اس تحقیق میں124 بچوں پر تجربات کیے.ان میں سے جن بچوں کو ماﺅں نے اپنا دودھ نہیں پلایا تھا اور انہیں شروع سے فارمولا دودھ پر پالا جا رہا تھا ان کو 4ماہ کی عمر تک وائرس لاحق ہونے کی شرح 30فیصد تھی. اس کے برعکس جن بچوں کو مائیں اپنا دودھ پلارہی تھیں ان میں سے صرف 9فیصد کو مختلف قسم کے وائرس لاحق ہوئے.تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر فریڈرک بش مین کا کہنا تھا کہ ”اس تحقیق کے نتائج سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے کہ پیدائش کے بعد پہلے چند مہینوں میں کچھ بچے زیادہ بیمار کیوں ہوتے ہیں اور ان میں ایسی انفیکشنز زیادہ کیوں ہوتی ہیں جن سے ان کی جان کو خطرہ لاحق ہوتا ہے.“


  English translate:

April 17, 2020 World

 During the first 4 months of birth, breastfeeding is such a benefit that knowing that not every mother can breastfeed after breastfeeding, there is no substitute for breastfeeding.  Now, in a research carried out by American scientists, the mother has given her baby such an advantage that every mother will breastfeed her baby after hearing it.  Up to four months after birth, the risk of developing viral infections and other illnesses is several times lower.  Scientists at the University of Pennsylvania conducted experiments on 124 children. Of those mothers who did not breastfeed and were fed on formula milk from the beginning, the rate of virus up to 4 months of age was 30%.  Was.  In contrast, only 9% of infants who were breastfed had a different type of virus.  That's why some babies get more sick in the first few months after birth, and they have more infections that put their lives at risk. "

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے