شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

صرف 3 کھجوروں کو کھانا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟

 ماہ رمضان میں ایک پھل ایسا ہوتا ہے جس کے بغیر افطار کا تصور بھی ممکن نہیں ہوتا اور وہ ہے کھجور . ویسے تو کھجوروں کو سپرفوڈ نہیں سمجھا جاتا مگر یہ صحت کے لیے کسی سے کم نہیں .یہ صحت کو بہت زیادہ فوائد پہنچانے والا پھل ہے جسے ہر ایک کو ضرور کھانا چاہیے. تحریر جاری ہے‎ کھجور کھانا سنت نبوی ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ افطار یا عام دنوں میں بھی روزانہ صرف 3 کھجوروں کو کھانا صحت کے لیے کتنا فائدہ مند ہے؟ اگر نہیں تو جان لیں. خون کی کمی دور کرنے میں مددگار کھجور بے وقت کھانے کی لت پر قابو پانے میں مدد دینے والا موثر ذریعہ ہے جبکہ یہ آئرن کی سطح بھی بڑھاتی ہے، جس سے خون کی کمی جلد دور کرنے میں مدد ملتی ہے. تاہم کھجور کے استعمال کے حوالے سے بھی ذیابیطس کے مریضوں کو احتیاط کی ضرورت ہے. ہڈیاں کی صحت بہتر ہوتی ہے طبی ماہرین کے مطابق کھجوروں میں کاربن موجود ہے جو ہڈیوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، ایک اور تحقیق میں یہ دریافت کیا گیا کہ کھجور میں موجود منرلز جیسے فاسفورس، پوٹاشیم، کیلشیئم اور میگنیشم ہڈیوں کو مضبوط بناکر ہڈیوں کے بھربھرے پن جیسے امراض کے خلاف لڑتا ہے. نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے ہڈیوں میں فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ نظام ہاضمہ کے مناسب افعال کے لیے بہت ضروری جز ہے. فائبر کے استعمال سے قبض کی روک تھام ہوتی ہے جبکہ آنتوں کی سرگرمیاں تیز ہوتی ہیں. برٹش جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ایک تحقیق میں بتایا کہ جو لوگ روزانہ کھجور کھانے کے عادی ہوتے ہیں، ان کا نظام ہاضمہ دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ بہتر کام کرتا ہے. تناﺅ اور ڈپریشن سے لڑنے میں مددگار کھجوروں میں وٹامن بی سکس بھی موجود ہوتا ہے جو کہ جسم میں سیروٹونین اور norepinephrine بنانے میں مدد دیتا ہے جس سے دماغی صحت بہتر ہوتی ہے. سیروٹونین مزاج کو ریگولیٹ کرتا ہے جبکہ norepinephrine تناﺅ سے لڑتا ہے. ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ وٹامن بی سکس کی جسم میں کم مقدار اور ڈپریشن کے درمیان تعلق موجود ہے، وٹامن بی سکس کا زیادہ استعمال صرف جسم کو نہیں بلکہ ذہن کو بھی تیز کرتا ہے. جسمانی توانائی بڑھتی ہے فائبر، پوٹاشیم، میگنیشم، وٹامنز اور اینٹی آکسائیڈنٹس کی موجودگی کھجور کو بہترین پھل بناتی ہے، جبکہ اس میں موجود شکر اور گلوکوز جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے. ایک تحقیق کے مطابق کھجور صرف جسمانی توانائی ہی نہیں بڑھاتی بلکہ یہ پھل اسے برقرار رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے. امراض قلب سے تحفظ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کھجوریں ٹرائی گلیسڈر کی سطح اور تکسیدی تناﺅ کو کم کرتی ہیں، یہ دونوں امراض قلب کا باعث بننے والے مرکزی عوامل ہیں، کھجوروں میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کی سطح کم کرتی ہے جس سے فالج کا خطرہ کم ہوتا ہے جبکہ دل کے مسائل سے بھی تحفظ ملتا ہے. کینسر کا خطرہ کم کرے کھجوروں کو کھانے کی عادت ہاضمے کو تحفظ فراہم کرتی ہے اور معدے میں نقصان دہ بیکٹریا کی مقدار کم کرتی ہے جن کا آنتوں میں پھیلنے کا خطرہ ہوتا ہے. ایک تحقیق میں دریافت کیا کہ جو لوگ کھجوروں کو کھانے کے عادی ہوتے ہیں ان کے معدے میں فائدہ مند بیکٹریا کی نشوونما ہوتی ہے جو آنتوں میں کینسر زدہ خلیات کو پھیلنے سے بچاتا ہے. موسمی الرجی سے تحفظ دنیا بھر میں کروڑوں افراد موسموں میں تبدیلی سے لاحق ہونے والی الرجی کا شکار ہوتے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ کھجوریں اس سے تحفظ فراہم کرتی ہے. ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کھجوریں موسمی الرجی سے متاثر ہونے والے افراد میں ورم کا خطرہ کم کرتی ہیں. جسمانی وزن میں کمی کھجور کھانا جسمانی وزن میں کمی لانے میں بھی مدد دیتا ہے، ان میں موجود فائبر پیٹ کو زیادہ دیر تک بھرے رکھتا ہے جبکہ بلڈگلوکوز کو بڑھنے سے روکتا ہے. اس کے علاوہ کھجوروں میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس جسم سے زہریلے مواد کو خارج کرکے ہاضمہ تیز کرتے ہیں جس سے میٹابولزم تیز ہوتا ہے.


English:Translate 

In the month of Ramadan, there is a fruit without which iftar is not possible and that is the date.  By the way, dates are not considered a superfood, but they are no less important for health .It is a fruit that has many health benefits that everyone should eat.  Writing continues Eating dates is a Sunnah of the Prophet, but do you know how beneficial it is to eat only 3 dates a day, even during Iftar or normal days?  If not, find out.  Helps Relieve Anemia Palms are an effective means of overcoming premature food addiction while also increasing iron levels, which helps in relieving anemia quickly.  However, diabetics also need to be careful about the use of dates.  Improves bone health According to medical experts, palms contain carbon which helps in improving bone health. Another study found that the minerals present in palms such as phosphorus, potassium, calcium and magnesium increase the bones.  Strengthens and fights against diseases such as osteoporosis.  Digestive system improves The amount of fiber in the bones is very high which is a very important component for proper functioning of the digestive system.  The use of fiber prevents constipation while increasing intestinal activity.  A study published in the British Journal of Nutrition found that people who are accustomed to eating dates daily have a better digestive system than others.  Helps fight stress and depression. Palms also contain vitamin B6, which helps the body make serotonin and norepinephrine, which improves mental health.  Serotonin regulates mood while norepinephrine fights stress.  One study found that there is a link between low levels of vitamin B6 in the body and depression, and high intake of vitamin B6 not only stimulates the body but also the mind.  Increases physical energy The presence of fiber, potassium, magnesium, vitamins and antioxidants makes palm the best fruit, while the sugars and glucose in it provide instant energy to the body.  According to a research, date not only increases physical energy but also helps in maintaining it.  Heart Disease Protection A study found that dates reduce triglyceride levels and oxidative stress, both of which are key factors in causing heart disease. Potassium in dates lowers blood pressure levels, leading to stroke.  Reduces the risk of heart problems.  Reduces the risk of cancer The habit of eating dates protects digestion and reduces the amount of harmful bacteria in the stomach that can spread to the intestines.  One study found that people who are accustomed to eating dates develop beneficial bacteria in their stomachs that prevent cancer cells from spreading in the intestines.  Seasonal Allergy Protection Millions of people around the world suffer from seasonal allergies, and the good news is that palms provide protection.  One study found that dates reduce the risk of edema in people with seasonal allergies.  Weight Loss Eating dates also helps in weight loss, the fiber in them keeps the stomach full for a long time while preventing blood glucose from rising.  In addition, the antioxidants present in dates speed up digestion by removing toxins from the body, which speeds up metabolism

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے