شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

تصویر
 شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ  پیارے بھائیوں. شوگر ایک خطرناک بیماری ہے لیکن اگر شوگر کے مریض اختیاط سے کام لے اور اس میں کوئی لا پرواہی نہیں کرتے تو اس پر آسانی سے قابو پا لے گی آج ہم آپ کو ایک آسان طریقہ بتانے والے ہیں اس سے اپ آپنےشوگر کو آسانی سے کنٹرول کر سکتے ہو تو اس کے لئے آپ کو ایک ٹماٹر اور ایک کھیرا اور دو کینو بغیر چھلکے کےاور ایک گلاس پانی اسکو اپ نے جوس کرنا ہے اور جوس بنانے کے بعد اس میں ایک لیموں نچوڑ کر لیں اور پی لیں یہ آپ نے روز پینا ہے   Easy way to control  Dear brothers. Sugar is a dangerous disease but if the diabetic patient works carefully and does not care about it then he will easily control it. Today we are going to tell you an easy way with which you can easily control your sugar. For this you need one tomato and one cucumber and two Orange without peel and a glass of water. You have to juice it and after making the juice, squeeze one lemon in it and drink it. You have to drink this every day.

صرف 1 کپ اور نزلہ کھانسی ریشہ سب ختم

 صرف 1کپ اور نزلہ کھانسی ریشہ سب ختم دماغ سے ریشہ گرنا گلے میں بلغم اٹکنا سردی ہو یا گرمی نزلہ کھانسی اور اسلام علیکم ناظرین کیسے ہو آپ امید کرتا ہوں اللہ پاک کی رحمت سے آپ سب خیریت سے ہوں گے . ریشہ اور بلغم ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی زندگی تو تنگ کر کے رکھ دیتا ہے اکثر لوگوں کے نزلہ زکام اور کھانسی کی بیماری میں بلغم کی شکایت بہت ہوتی ہے .یہ صورت حال کافی تکلیف دے ہوتی ہے. بڑے بزرگوں کا کہنا ہے کے بلغم کی وجہ سے دماغ اور نظر کمزور ہوتی ہے. اسی لیے آج میں آپ کو ریشے اور بلغم کے خاتمے کا ایک ازمودہ علاج بتائوں گی.

 اس نسخے کی بدولت آپ کی بلغم کھانسی نزلہ زکام آواز کا بیٹھ جانا اور گلے میں بلغم کا پھنس جانا ان امراض سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جائے گی. ریشے اور بلغم کو ختم کرنے کے اس نسخے میں جو اجزاء استعمال ہوں گے ان میں شامل ہے مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریںایک گلاس پانی اورایک چمچ آپ نے کلونجی لینی ہے. ریشے اوربلغم کو ختم کرنے کے اس کارآمد نسخے کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ایک چھوٹا سا برتن لے لیں اب آپ اس میں ایک گلاس سادے پانی کا ڈالیں برتن میں ایک گلاس سادے پانی کا آپ نے ڈالنا ہے اب آپ اس میں ایک چھوٹا چمچ کلونجی کا شامل کریں

 کلونجی بہت سی بیماریوں کا بہترین علاج ہے. اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے یہ نزلہ زکام کھانسی ریشے اور بلغم کے امراض کے لیے نہایت مفید ہے. اب آپ نے کرنا یہ ہے ان دونوں اجزاء کو مکس کر کے آپ اس برتن کودرمیانی آنچ میں پانچ سے سات منٹ چولہے پر رکھیں اوراس کو پکائیں سات منٹ بعد آپ اس کا ڈھکن ڈھانپ دیں اور ہلکی سی آنچ پر دم لگا دیں تقریبان تین منٹ تک آپ اس کو دم پررکھیں جب اس کا دم کھول دیں کلونجی کی چائے تیار ہو جائے گی. اس کو کسی کپ میں ڈال لیں جب چائے تیار ہو جائے گی ریشے اور بلغم سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے آپ نے کلونجی کی یہ چائے دس سے پندرہ دن روزانہ نہارمہ منہ پینی ہے. کلونجی کی یہ چائے مرد اور خواتین لڑکیاں اور لڑکے سبھی استعمال کر سکتے ہیں.

 اس کو پینے سے آپ کا ریشہ اور بلغم بلکل ختم ہو جائیں گے کم عمر بچوں کو یہ نسخہ استعمال نہ کروائیں صرف بڑے لوگ ہی استعمال کریں انشاءاللہ آپ کے ناک اورمنہ سے بہنے والا بلغم بلکل ختم ہو جائے گا. بعض اوقات گلے میں بلغم اٹکنے کی شکایت ہوتی ہے وہ شکایت بھی بلکل ختم ہو جائے گی. تو دوستو اگرآپ کویہ نسخہ پسند آیا ہوتو لازمی لائک اورشئیر ظرورکریں جزاک اللہ 

English: Translate: 


Hello viewers, how are you? I hope by the mercy of Allah, you will all be well.  Fiber and phlegm is a disease that makes a person's life miserable. Most people have a lot of complaints of mucus in the common cold and cough. This condition is very painful.  Elderly people say that mucus weakens the brain and eyesight.  That's why today I will tell you a tried and tested treatment for fiber and phlegm elimination.

Thanks to this prescription, your phlegm, cough, cold, flu, hoarseness and mucus stuck in the throat will get rid of these diseases forever.  The ingredients that will be used in this prescription to remove fiber and mucus are included. Click below to know more. A glass of water and a spoon you have to take Klonji.  The best way to make this effective recipe for eliminating fiber and mucus is to take a small pot. Now you put a glass of plain water in it. You have to put a glass of plain water in the pot.  Add a tablespoon of cloves

Klonji is the best treatment for many diseases.  It has a warming effect. It is very useful for colds, coughs and mucus diseases.  All you have to do now is mix the two ingredients and put the pot on the stove over medium heat for five to seven minutes and cook it. After seven minutes you cover the lid and simmer on low heat for about three minutes.  When you open it, Klonji's tea will be ready.  Put it in a cup when the tea is ready. To get rid of fiber and mucus, you have to drink this Klonji tea daily for ten to fifteen days.  This tea of ​​Klonji can be used by men, women, girls and boys.

Drinking it will completely eliminate your fiber and mucus. Do not use this prescription on young children. Only adults should use it. Inshallah, the mucus flowing from your nose and mouth will be completely eliminated.  Sometimes there is a complaint of mucus sticking in the throat and that complaint will also disappear completely.  So friends, if you like this version, you must like and share it.

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

شوگر کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

سکن ٹیگز سے نجات پانے کا قدرتی نسخہ

دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے